ہوم / 2020 / جون / 29

ڈیلی آرکائیوز :

ایک دہشتگرد دستی بم پھینک رہا تھا دوسرا فائرنگ کررہا تھا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق مہر نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے دوران دہشت گردوں سے لڑنے والے اہلکاروں کے لیے 20 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں سے سب سے پہلے مقابلہ ریپڈ رسپانس فورس کے جوانوں …

مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج حملہ: دہشتگردوں کی پشت پناہی میں ’را‘ ملوث ہے: ڈی جی رینجرز

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا ہےکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی پشت پناہی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے۔ ڈی جی سندھ رینجرز میجر جنرل عمر بخاری اور ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے سندھ رینجرز ہیڈکوارٹر میں مشترکہ پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

جناب اسپیکر یہ شخص مجھے 13 روز سے تنگ کر رہا ہے، خواجہ آصف

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور  مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف ایک دوسرے سے الجھ پڑے اور دونوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف  قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران حکومت پر شدید تنقید کررہے …

مزید پڑھیں

عمران خان تو آئے ہی نوٹس لینے ہیں، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تو آئے ہی نوٹس لینے ہیں، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے انہیں ایوان کا اعتماد حاصل ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نوٹس لینابند کریں اور استعفیٰ …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے حملے کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دہشت گردوں کے حملے کے باوجود کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 242 پوائنٹس اضافے سے 34181 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 486 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور بازارمیں آج 15.69کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز بازارکے …

مزید پڑھیں

بنگلا دیش؛ دو کشتیوں کے درمیان تصادم سے 23 مسافر ہلاک

ڈھاکا: بنگلا دیش کے ایک دریا میں دو مسافر بردار کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 23 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 12 افراد تیر کر دریا کنارے پہنچنے میں کامیاب رہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش میں دارالحکومت ڈھاکا کے قریب دریائے بُوڑھی گنگا …

مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور اور مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے آمنے سامنے

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور اور  مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود آمنے سامنے آگئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا کہ  جے یو آئی کے پاس 10 سال کشمیر کمیٹی …

مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری میں مدد کے لیے ایران نے انٹرپول سے بھی مدد مانگ لی۔ ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پراسیکیوٹر علی القاسیمہر کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 4400 روپے …

مزید پڑھیں

شائقین کے بغیر کرکٹ بور ہوجائے گی: سعید اجمل

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ شائقین کے بغیر کرکٹ بور ہوجائے گی لہٰذا شائقین کو اسٹیڈی میں آنے کی اجازت دینی چاہیے۔ سعید اجمل نے کہا کہ کھلاڑی میدان میں واپس آرہے ہیں جو اچھی بات ہے، اس حوالے سے کرکٹ منتظمین اور آئی سی سی …

مزید پڑھیں