ہوم / 2020 / جون / 28

ڈیلی آرکائیوز :

اٹلی میں ریچھ کو سزائے موت سنا دی گئی

ہم نے ایسا تو بہت سنا ہے کہ انسان اگر کسی جانور کو نقصان پہنچائے تو اسے اس کی سزا دی جاتی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی یہ سنا ہے کہ انسان کو نقصان پہنچانے پر کسی جانور کو سزا دی گئی ہو؟   غیر ملکی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں

‘بتائیں کیا آپ کو ووٹ دینےکافیصلہ درست تھا؟’ شوبز ستارے عمران خان سے ناراض

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے جہاں اپوزیشن کی جانب سے ان پر تنقید کی جا رہی ہے تو وہیں اب شوبز شخصیات نے بھی برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے …

مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ‘اینٹی کورونا فیبرک’ لانچ

کورونا وائرس مختلف سطحوں پر مختلف دورانیے تک زندہ رہ سکتا ہے اور اس سے بچنے کے لیے ماہرین بلیچ سے صفائی یا دیگر جراثیم کش ادویات سے مختلف سطحوں کو پاک کرنے کی ہدایت دے رہے ہیں۔ ایسے میں حال ہی میں بھارت کی مردوں کے لباس بنانے والی …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے پر دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ

لاہور: انگلینڈ کے خلاف ایک طویل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ  ٹیم کے خصوصی طیارے نے 10 بجے لاہور سےمانچسٹر کے لیے اڑان بھری۔ گرین شرٹس دورہ انگلینڈ کے دوران  3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ …

مزید پڑھیں

چاند کیلئے ٹوائلٹ ڈیزائن کریں، ناسا سے انعام پائیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن کرنے والوں کے لیے  ہزاروں ڈالرز کے انعامات کا اعلان کر دیا۔ ناسا کے مطابق جو شخص مائیکرو گریویٹی اور چاند پر کام کرنے والا  کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن کرے گا اسے 20 ہزار ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔ یہ …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک سمیت یہ 53 موبائل ایپس آپ کی جاسوسی کر رہی ہیں

لپ سنکنگ کے ذریعے مختصر ویڈیو بنانے والی مقبول ترین چینی ایپ ٹک ٹاک سمیت 53 ایپس آئی فون صارفین کی حساس معلومات کی جاسوسی کر  رہی ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارچ میں محققین نے انکشاف کیا کہ ٹک ٹاک سمیت دیگر 53 آئی او ایس ایپس …

مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کی وضاحت کے باوجود سری لنکا میں مسلمانوں کی میتیں جلانے کا سلسلہ جاری

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی تدفین سے متعلق نئی گائیڈ لائن کے باوجود سری لنکا میں مسلمانوں کو ان کی میتوں کو تدفین کی اجازت نہیں دی جارہی۔ مسلمانوں کی میتوں کو سرکاری سطح پر جلایا جارہا ہے جس سے مقامی مسلمانوں …

مزید پڑھیں

حکومت کی چین سے سی پیک منصوبوں کی شرائط پر دوبارہ مذاکرات کی کوششیں: برطانوی اخبار کا دعویٰ

برطانیہ کے معروف اقتصادی جریدے  فنانشنل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پاکستان چین سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کی شرائط پر از سر نو مذاکرات کی کوششیں کررہی ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبوں پر دو بارہ مذاکرات کا سبب …

مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حملہ آور کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ریڈ بلف میں وال مارٹ کمپنی میں حملہ آور نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور چوہدری برادران آمنے سامنے، ایک ہی روز عشائیے رکھ لیے

وزیراعظم عمران خان نے جہاں آج اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو عشائیے پر مدعو کیا ہے تو وہیں مسلم لیگ (ق) کے چوہدری برادران  نے بھی آج ہی اتحادی جماعتوں سمیت آزاد ارکان اسمبلی کو عشائیے کی دعوت دے رکھی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے اتحادی …

مزید پڑھیں