ہوم / 2020 / جون / 27

ڈیلی آرکائیوز :

وزیراعلی پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ورکنگ ریلیشن کے معاملات پر بھی بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے مل کر صوبے …

مزید پڑھیں

مویشی منڈیاں شہروں سے باہر لگائی جائیں گی، پنجاب حکومت

وزیر قانون، پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر پنجاب محمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ عید الاضحٰی کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لیے شہروں سے باہر مویشی منڈیاں لگانے کے لیے وفاقی حکومت کو سفارشات بھجوائی جا رہی ہیں جن میں کورونا ایس او پیز کی سخت پابندی …

مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مجبوری ہے، پاکستان میں قیمتیں اب بھی کم ہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کو قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ …

مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد عوام پر ایل پی جی بم بھی گرادیا گیا

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت بھی 5 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی ہے۔ پی ایس او، پارکو، ایس ایس جی سی اور فان گیس سمیت دیگر سرکاری سطح کی مارکیٹنگ کمپنیاں ایل پی جی قیمتییں بڑھانے میں بھی  بازی لے گئیں۔ …

مزید پڑھیں

حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر47 روپے ٹیکس وصول کر رہی ہے

اسلام آباد: حکومت عوام سے ایک لیٹر پیٹرول پر 47 روپے ٹیکس وصول کررہی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ایک لیٹر  پیٹرول پر 30 روپے پیٹرولیم لیوی اور 14 روپے 55 پیسے جی ایس ٹی وصول کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ  ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت …

مزید پڑھیں

پاکستان میں آج اب تک کورونا سے مزید 31 ہلاکتیں، 1159 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4035 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 198893 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1656 اور سندھ میں 1205 افراد …

مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ 2 جولائی کو کریں گے: وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ نجی اسکولوں کی طرف سے تعلیمی ادارے کھولنے کا بہت دباؤ ہے تاہم اس بارے میں فیصلہ 2 جولائی کو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں کریں گے۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں …

مزید پڑھیں

جعلی اسناد معاملہ؛ غیرملکی ایئرلائنزکی بھی پاکستانی پائلٹس وملازمین کے خلاف کارروائی

کراچی: غیر ملکی ایئرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس وملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشتبہ پائلٹس لائسنس کے معاملے سے متعلق غیرملکی ایئرلائنزنے بھی پاکستانی ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ غیرملکی ایئرلائنزکی جانب سے کارروائیاں وزارتِ ہوابازی کی جاری فہرست کو بنیاد بناکرکی گئی ہیں۔ …

مزید پڑھیں

‘آگ میں ڈالو ایسے امیج کو اور طاہر صاحب کو بھی’، مصدق ملک کی گفتگو پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے اپنے بیان میں ایک صحافی کو آگ میں ڈالنے کہا جس کے بعد سے ان پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما مصدق ملک نے طاہر عمران …

مزید پڑھیں

مویشی منڈیاں لگنے سے کورونا کے مزید پھیلاؤ کا خطرہ ہے: وزیر صحت سندھ

کراچی: وزیر صحت سندھ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیاں لگنے سے کورونا کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ صوبائی وزیر صحت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ کورونا کے کیسز کم نہیں ہوئے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جتنے ٹیسٹ ہورہے ہیں اس …

مزید پڑھیں