ہوم / 2020 / جون / 26

ڈیلی آرکائیوز :

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 8 سالہ بچے سمیت مزید 4 کشمیری شہید کردیے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں ضلع پلوامہ اور اسلام آباد میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی قابض فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں سرچ آپریشن کی آڑ میں محاصرہ …

مزید پڑھیں

عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت سے متعلق بُری خبر

کورونا کی وجہ سے معاشی مسائل سے دوچار عوام کیلئے بری خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 31 پیسے فی لیٹر …

مزید پڑھیں

مودی مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کی طرف جارہاہے، وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں خطاب

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچے اور اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی  مظالم پر شدید مذمت کی ۔ وزیراعظم عمران خان مظفرآباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں نے دنیا کو آر ایس ایس اور ان کے مظالم …

مزید پڑھیں

یورپی یونین کا اجلاس، ڈنمارک کی وزیرِ اعظم نے اپنی شادی ملتوی کر دی

ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن نے آئندہ ماہ یورپی یونین کے ایک اہم اجلاس کی وجہ سے اپنی شادی ملتوی کر دی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یورپی یونین میں شامل ممالک کے سربراہان کا اجلاس 17 جولائی کو منعقد ہو گا اور کورونا وائرس کی وبا کے بعد …

مزید پڑھیں

ایفل ٹاور طویل ترین بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا

پیرس کا مقبول ترین سیاحتی مقام دوسری جنگ عظیم کے بعد سے کورونا وائرس کی وجہ سے طویل ترین بندش کے بعد دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایفل ٹاور عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سے تین ماہ سے بند تھا …

مزید پڑھیں

وفاق مدد کیلئے تیار لیکن کے الیکٹرک کا سسٹم مزید بجلی لینے کے قابل ہی نہیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیے کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ ترجمان وزارت توانائی کے مطابق  وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کیلئے تیار ہے لیکن اس کا سسٹم مزید …

مزید پڑھیں

کورونا کا خطرہ ابھی نہیں ٹلا، احتیاط نہ کی تو حالات خراب ہوسکتے ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی  اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں اس لیے اگر احتیاطی تدابیرپر عمل نہ کیا گیا توحالات خراب ہوسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے بتایا کہ 20 شہروں میں وبا کا پھیلاؤ زیادہ …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کرگئے

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کرگئے۔ سید منور حسن طویل عرصے سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ منور حسن اگست 1941 میں دہلی میں پیدا ہوئے  اور 1947 میں خاندان کے ہمراہ پہلے دہلی سے لاہور اور پھر لاہور سے کراچی ہجرت کی۔ منورحسن …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 58 ہلاکتیں، 2249 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3989 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 196895 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1629 اور سندھ میں 1205 افراد انتقال کرچکے ہیں جب …

مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے کورونا کو شکست دے دی

سابق وزیراعظم  اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ شاہد خاقان عباسی کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے گھر میں آئسولیٹ تھے تاہم اب وہ صحتیاب ہو گئے ہیں اور ان کا ٹیسٹ منفی آ گیا …

مزید پڑھیں