ہوم / 2020 / جون / 25

ڈیلی آرکائیوز :

امریکا نے القاعدہ کے خاتمے سے متعلق پاکستان کا کردار نظر انداز کیا، دفتر خارجہ

پاکستان نے امریکی  محکمہ خارجہ کی دہشت گردی  سے متعلق سالانہ رپورٹ پر  مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی رپورٹ پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں بارے  میں تضادات پر مبنی ہے اور امریکی رپورٹ میں القاعدہ کے خاتمے …

مزید پڑھیں

‘جہاز چلتے پھرتے میزائل لگتے ہیں’، چیف جسٹس نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے کا نوٹس لے لیا اور ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کا نوٹس کورونا ازخود نوٹس کیس کی …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے 112 ہلاکتیں، 3018 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 112 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3920 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 194068 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1602 اور سندھ میں 1178 افراد …

مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی  کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ شہید ہونے والے نوجوانوں کی شناخت …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کہتےہیں ایک صوبے کا وزیراعلیٰ آمر ہے، اس کی وضاحت کیا ہوگی؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوان چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم کہتےہیں ایک صوبے کا وزیراعلیٰ آمر ہے، اس کی وضاحت کیا ہوگی؟ چیف جسٹس نے کہا کہ وزیراعظم اور وفاقی حکومت کی اس صوبےمیں کوئی رٹ نہیں …

مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا حج محدود کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث حج کو محدود کرنے کے سعودی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث رواں برس حج کو محدود کیا ہے جس کے تحت غیر ملکیوں کو حج …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کا مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مشتبہ لائسنس کے حامل 150 پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے روک دیا گیا ہے اور جو پائلٹ اپنے لائسنس کی تصدیق کرا لیں گے …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس کی تباہی، ایک دن میں 17 ہزار کیسز اور 418 ہلاکتیں

نئی دہلی: بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 17 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا وبا کی ابتدا سے اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ مصدقہ مریض پچھلے 24 گھنٹے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا مطالبہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمراور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان سے فواد چوہدری سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کردیا۔ دونوں وزراء نے گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر اور شاہ …

مزید پڑھیں

شرح سود مزید ایک فیصد کمی کے بعد 7 فیصد کی سطح پر آگئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کردی  جس کے بعد ملک میں شرح سود 7 فیصد پر آگئی۔ مرکزی بینک کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد تین ماہ کے دوران شرح سود میں پانچویں بار کمی کی گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں