ہوم / 2020 / جون / 24

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 60 افراد ہلاک

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے 3892 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 88 ہزار 926 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 380 کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے اور اب تک مجموعی طور پر 11 لاکھ 50 ہزار 141 ٹیسٹ کئے جاچکے …

مزید پڑھیں

عمران خان کہتے تھے حادثہ ہو تو وزیر کو فارغ کردو اب پائلٹ کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) طیارہ حادثے کی انکوائری رپورٹ پر  ردعمل میں کہا ہے کہ حادثے کا شکار افراد کو موردِ الزام ٹھہرانے اور قربانی کا بکرا بنانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ اپنی ٹوئٹ میں بلاول کا …

مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے اضافے کے بعد …

مزید پڑھیں

طبی ماہرین نے ملک میں کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی

طبی ماہرین نے ملک میں کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی ہے اور جولائی اگست تک متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اس بات کا انکشاف جیو نیوز کی تحقیق سے ہوا ہے جس میں ملک کے 4 بڑے شہروں سے غیر …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ پائلٹ اور ائیر ٹریفک کنٹرولر کی غفلت کے باعث گرا

کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ پائلٹ اور ائیر ٹریفک کنٹرولر کی غفلت کے باعث گرا، طیارہ لینڈنگ کے وقت مقررہ حد سے زیادہ اونچائی پر تھا۔ ائیر ٹریفک کنٹرولر نے تین بار لینڈنگ نہ کرنے کا کہالیکن پائلٹ نے ہدایات کو نظر انداز کیا، لینڈنگ …

مزید پڑھیں

کورونا مریض کے گھر والوں نے وینٹی لیٹر کا پلگ نکال کر ائیرکولر چلا دیا، مریض چل بسا

بھارتی ریاست راجستھان میں کورونا وائرس کے مریض کے گھر والوں نے وینٹی لیٹر کا پلگ نکال کر ائیرکولر چلا دیا جس کے باعث وینٹی لیٹر بند ہونے سے مریض دم توڑگیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق واقعہ 15 جون کو راجستھان کے ضلع کوٹا کے ایک اسپتال میں پیش آیا۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول

اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی کہ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ مرکزی بینک  کے مطابق 50 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک اور  50 کروڑ ڈالر عالمی بینک …

مزید پڑھیں

کورونا کی بجائے وزرا ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کی بجائے وزرا ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں۔ صدرمسلم لیگ ن میاں شہبازشریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کورونا وائرس ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا رہا ہے، ہزاروں افراد متاثر ہوچکے ہیں اور سیکڑوں مریضوں …

مزید پڑھیں

میکسیکو میں شدید زلزلے سے 6 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں شدید زلزلے سے زمین لرز اٹھی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو میں شدید زلزلے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ جان بچانے کے لیے گھروں اور دفاتر سے باہر سڑکوں پر …

مزید پڑھیں

عمران خان کہتے تھے غربت بڑھ جائے توسمجھ لیں وزیراعظم چورہے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کہتے تھے غربت بڑھ جائے توسمجھ لیں وزیراعظم چورہے۔ قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ  آپ کے پاس 11 ووٹوں کی حکومت ہے، ہمیں …

مزید پڑھیں