ہوم / 2020 / جون / 23

ڈیلی آرکائیوز :

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل اور بارود بردار ڈرون حملے ناکام

ریاض: سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے 3 میزائلز اور 8 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر کے ایک بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن کی سرحد سے سعودی دارالحکومت ریاض کی جانب 3 میزائل داغے تاہم سعودی …

مزید پڑھیں

کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار سے بڑھ گئی، 3695 اموات

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار946 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار 34 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹوں میں 24 ہزار 599 کورونا کے …

مزید پڑھیں

وفاقی سطح پر کنفیوژن کی قیمت عوام اپنی جان سے ادا کررہے ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا کنفیوژن پر مبنی بیان ان کے مسلسل حالت انکار میں ہونےکا ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ وزراء کورونا سے اموات کے اعلانات کررہے ہیں …

مزید پڑھیں

جیالے متحد رہیں جلد اچھا وقت آنے والا ہے، آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے لوگوں کے لیے کچھ نہیں کیا تو خوفناک صورتحال جنم لے سکتی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری آج کل بیمار ہیں اور گزشتہ دنوں ان کی صحت کے حوالے …

مزید پڑھیں

’وزیراعظم نے وزرا کو خبردار کیا ہے کہ 6 ماہ میں کچھ نہ کیا تو وقت ہاتھ سے نکل جائے گا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پی ٹی آئی حکومت میں ہونے والی رسہ کشی کی پول کھول دی۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے جہانگیر ترین اور اسد عمر کے درمیان رسہ کشی کا انکشاف کیا اور بتایا کہ اسد عمر کی وزارت جانےکے پیچھے …

مزید پڑھیں

صمصام بخاری کی ڈاکٹر کو دھمکی دینے کی آڈیو لیک ہوگئی

پنجاب کے محکمہ مال کے شعبہ اشتمال اراضی کے وزیر صمصام بخاری کی ڈاکٹر کو دھمکی دینے کی آڈیو لیک ہوگئی۔ آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ مبینہ طور پر صمصام بخاری ڈاکٹر کو کہہ رہے ہیں کہ ‘میں تمھیں دیکھ لوں گا خود ہی اپنا بندوبست کر لو’ اور …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورس نے 2 نوجوانوں کوشہید کردیا

سری نگر: ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں نام نہاد آپریشن کے زریعے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کیا۔ قابض فورس نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 2 کشمیری …

مزید پڑھیں

رواں سال مملکت میں مقیم افرادہی حج کرسکیں گے، سعودی حکومت کا اعلان

سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال مملکت میں  مقیم افرادہی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا کے باعث حج کے شرکاء کی تعداد محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ #بيان | اس سال #حج …

مزید پڑھیں

کورونا کے خطرے کے پیش نظر بڑے شہروں کے اندر مویشی منڈی نہ لگانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر پنجاب کے بڑے شہروں کے اندر مویشی منڈی نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے لاہور شہر میں مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر کے باہرکم آبادی والے علاقوں …

مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ نے 10 ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کالعدم قرار دے دی

بلوچستان ہائیکورٹ نے 10 ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کی تشکیل کا 12 مئی 2020 کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں این ایف سی کی تشکیل سے متعلق کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ اور ساجد ترین ایڈووکیٹ نے درخواستیں دائر کی تھیں۔ ہائیکورٹ نے ان درخواستوں پر …

مزید پڑھیں