ہوم / 2020 / جون / 22

ڈیلی آرکائیوز :

جب بھی دشمن کا سامنا ہوا پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری، سربراہ پاک فوج

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے بحری سرحدوں کی حفاظت بھرپور انداز میں کی ہے اور جب بھی دشمن کا سامنا ہوا تو پاک بحریہ قوم کی توقعات پرپورا اتری۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف …

مزید پڑھیں

اب بوڑھوں اور بیمار افراد کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب معمر اور بیمار افراد کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔ احساس پروگرام کے تحت تین بڑے اقدامات کے آغاز کی اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے عوام میں خیرات دینے کا بہت …

مزید پڑھیں

اونٹوں کا عالمی دن 22 جون کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 22 جون کو اونٹوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے لیکن یہ کیوں منایا جاتا ہے آئیے جانتے ہیں۔  اونٹوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور ملک کے دیگر متعلقہ شعبوں میں اس دن کی مناسبت سے تقریبات …

مزید پڑھیں

کورونا کے مریضوں کی سونگھنےکی صلاحیت کیوں متاثر ہوتی ہے؟

کورونا وائرس کی علامات سے متعلق پہلے ووہان، پھر ایران اور بعد میں اٹلی سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی سونگھنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے۔ اب سائنسدانوں نے تحقیق میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سونگھنے کی حس متاثر …

مزید پڑھیں

کینیڈا میں پولیس فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق، اہل خانہ سراپا احتجاج

اٹاوہ: کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے شہر مسیساگا میں پولیس نے فائرنگ کرکے پاکستانی نژاد کینڈین شہری اعجاز چوہدری کو ہلاک کردیا۔ کینڈین پولیس کے تفتیشی افسر کے مطابق 62 سالہ اعجاز چوہدری ذہنی مریض …

مزید پڑھیں

کورونا کے علاج کیلئے ریمڈیسویر اور ڈیکسامیتھا سون بنانےکی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ادویات ریمڈیسویر اور ڈیکسامیتھا سون بنانےکی منظوری دی ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ پرکورونا ایس او پیز سے متعلق …

مزید پڑھیں

اب تک معمولی علامات والے کورونا کے 182 مریض گھروں میں انتقال کرگئے: وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ  اب تک معمولی علامات کے ساتھ کورونا کے 182 مریض انتقال کر چکے ہیں ۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ویڈیو بیان میں کہا ہےکہ کورونا میں مبتلا دیگر بیماریوں کی علامات کے ساتھ اسپتالوں اور گھروں میں ہونے …

مزید پڑھیں

’کشمیر سے بہت دلچسپی ہے‘، اسریٰ بلجک کشمیر جانے کی خواہشمند

ترکی کی مقبول اداکارہ اسریٰ بلجک کا کہنا ہے کہ انہیں کشمیر کے متعلق جاننے میں بہت زیادہ دلچسپی ہے اور وہ اپنی دستاویزی فلم کے لیے کشمیر کا دورہ کرنے کی خواہشمند ہیں۔ ترک ڈراما سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار اداکرنے والی اداکارہ اسریٰ بلجک …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 32 اموات، 1486 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے

ملک میں کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3590 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 181088تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1435 اور سندھ میں 1089 افراد انتقال کرچکے ہیں جب …

مزید پڑھیں

قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح انتقال کرگئے

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح 70 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم اسلم جناح گزشتہ کئی عرصے سے علیل تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔ اسلم جناح کی نمازجنازہ آج بعد نمازظہرمسجد حبیبہ انڈہ موڑ …

مزید پڑھیں