ہوم / 2020 / جون / 21

ڈیلی آرکائیوز :

بانی ایم کیوایم کو لوگوں کا خون چاہیے، بھارت اُنہیں پیسے دیتا ہے: مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی کو لوگوں کا خون چاہیے، بھارت اُنہیں پیسے دیتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ الطاف حسین،  عمران فاروق جیسے بڑے …

مزید پڑھیں

وزیر مملکت زر تاج گل نے کووڈ-19 کی نئی تعریف پیش کردی

تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی  زرتاج گل نے کووڈ-19 کی نئی تعریف پیش کردی ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر ایک پروگرام کے دوران زرتاج گل نے کووڈ-19 کے  نام کی ایسی تعریف پیش کی  کہ سننے والے لوگ حیران و پریشان رہ گئے جس کے بعد …

مزید پڑھیں

ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر عائد کر دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر لگا دیا۔ اوکلاہاما کے شہر ٹلسا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کو کئی نام دیے جا سکتے ہیں، اسے چائنا وائرس اور کنگ فو وائرس بھی کہا …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں؛ جاں بحق افراد کی تعداد 3500 سے تجاوز کرگئی

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 119 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 501 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار …

مزید پڑھیں

ترکی دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کے قریب پہنچ گیا، صدر طیب اردگان

انقرہ: صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کے انتہائی قریب پہنچ گیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردگان نے فارس بیراج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خوشخبری سنائی ہے کہ ترکی جلد دنیا کی 10 بڑی …

مزید پڑھیں

کورونا سےجاں بحق 75 فیصد افراد پہلے سے کسی بیماری میں مبتلا تھے،ظفرمرزا

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ کورونا سےجاں بحق ہونے والے 75 فیصد افراد پہلے سے کسی بیماری میں مبتلا تھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ظفرمرزا نے کہا کہ کورونا وائرس سے3 ہزار 500پاکستانی جاں بحق ہوچکے ہیں، تقریباً 72 فیصد جاں بحق افراد …

مزید پڑھیں

برک شائر کے ایک پارک میں چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لندن: کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں نامعلوم حملہ آور نے تیز دھار چاقو کے وار کر کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر میں نامعلوم شخص نے ریڈنگ …

مزید پڑھیں

امریکی ویزہ ملنا اب اور بھی مشکل، صدر ٹرمپ کا پالیسی سخت ترین کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کیلیے ویزہ پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان پیر کو متوقع ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا اور مقامی سطح پر بڑھتی ہوئی بیروزگاری کو دیکھتے …

مزید پڑھیں

وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن اور سپاہی شہید، دو اہلکار زخمی

وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن اور سپاہی شہید جب کہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گیروم کے قریب سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی۔ …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسے لینے کا معاملہ حقیقت ہے: سابق رہنمامحمد انور کا انکشاف

ندن: ایم کیو ایم لندن کے سابق رہنما محمد انور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جماعت کا بھارت سے رقم لینے کا معاملہ حقیقت ہے۔ محمد انور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت سے تعلقات کے حوالے سے صرف مجھے الزام دینا سراسر غلط ہے، 90 …

مزید پڑھیں