ہوم / 2020 / جون / 20

ڈیلی آرکائیوز :

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آج صبح موصول ہوئی اور ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھ میں کورونا …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 84 اموات، 2910 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے

ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3382 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 171666 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1347 اور سندھ میں 1013 افراد انتقال کرچکے ہیں …

مزید پڑھیں

کراچی کے برساتی نالے فنڈز نہ ہونے کے سبب صاف نہیں کرسکیں گے: میئر کراچی

میئر کراچی وسیم اختر  نے کہا ہے کہ رواں سال کراچی کے برساتی نالے فنڈز نہ ہونے کے سبب صاف نہیں کرسکیں گے۔ کراچی کے فیئر ہال کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر کا کہنا تھا کہ این ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے بارش کی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی کیخلاف کھل کرسامنے آ گئے ہیں: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے خلاف کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز پر ہونے والے حملوں کی …

مزید پڑھیں

’’مودی نے گھٹنے ٹیک دیے‘‘ بھارتی جنرل اپنے ہی وزیر اعظم کے خلاف پھٹ پڑے

لداخ میں چین کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے  ملک کے  ریٹائرڈ فوجی افسران، سیاست دانوں اور عوام  کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ جمعے کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق وضاحت کے …

مزید پڑھیں

دبئی میں کورونا سے جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہوگئی

دبئی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے جب کہ  مرنے والوں کی دبئی میں ہی تدفین کر دی گئی ہے۔ اس ضمن میں ابوظہبی میں پاکستانی سفیر غلام دستگیر نے کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانیوں کو فری علاج اور ٹیسٹنگ سروس …

مزید پڑھیں

حکومت میں واپس جانا اب میرے بس میں نہیں: اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ صوبے کے مسائل حل کردیں تو پورا بلوچستان تحریک انصاف میں شامل ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)  کے زیراہتمام بلوچستان کے حوالے سے  کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد ہوا …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا پھر شدت اختیار کرنے لگا

دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر سے شدت آ گئی ہے، جمعے کو ایک ہی دن میں ایک لاکھ 81 ہزار نئے مریض سامنے آئے اور نیا ریکارڈ بن گیا۔  عالمی ادارہ صحت نے بھی خبردار کر دیا اور کہا ہے کہ دنیا …

مزید پڑھیں

چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردیں

بیجنگ: چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کےساتھ ہونے والی جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ گلوان وادی بھارت کے ساتھ لائن آف ایکچول کنٹرول …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سورج گرہن کس وقت دیکھا جا سکے گا؟

رواں سال کا سورج گرہن کل 21 جون کو صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے کے درمیان پاکستان میں بھر میں دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت شام کا سماں ہو جائے گا اور اس بار سورج گرہن 26 …

مزید پڑھیں