ہوم / 2020 / جون / 19

ڈیلی آرکائیوز :

بھارت جھوٹے اور بے بنیاد دعوؤں سے باز رہے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے  کے مطابق چین نے انڈین آرمی کے 2 افسران اور 8 اہلکاروں کی رہائی کے بھارتی میڈیا کے …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں بڑے پیمانے پر منظم سائبر حملے کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا ہےکہ ملک میں بڑے پیمانے پر منظم سائبر حملے کیے جارہے ہیں۔ آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کے مطابق ریاستی سطح پر جاری منظم سائبر حملوں میں حکومت اور اداروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، سائبر حملے وسیع پیمانے پر ہیں جس میں تمام سرکاری اداروں کو نشانے …

مزید پڑھیں

ٹرمپ صدر کے عہدے کیلیے نااہل ہیں، سابق مشیر جان بولٹن

واشنگٹن: قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ملکی صدر کے اہم عہدے کی ذمہ داری نبھانے کے لیے اہل نہیں ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے براہ راست شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے …

مزید پڑھیں

سری لنکا کا بھارت کیخلاف ورلڈکپ فائنل فکسڈ ہونے کی تحقیقات کا اعلان

ورلڈ کپ 2011 میں بھارت کے خلاف میچ فکسڈ ہونے کے الزامات پر سری لنکا میں اعلی سطحی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزرات کھیل کے سیکریٹری کی جانب سے معاملے کی مکمل چھان بین کی انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں، اس …

مزید پڑھیں

بلڈ گروپ ’O‘ والے افراد میں کورونا کا خطرہ کم ہونے کی تردید

گزشتہ دنوں ایک کمپنی کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ بلڈ گروپ O  والے افراد کو دیگر گروپوں کے مقابلے کورونا وائرس سے  کم خطرہ لاحق ہوتا ہے جس کی تردید کردی گئی ہے۔ بائیو ٹیکنالوجی کی ٹیسٹنگ کمپنی ’23 اینڈ می‘ کی ایک تحقیق میں یہ دعویٰ …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دےدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے مختصرفیصلے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے چار بجے سنائے گئے اپنے مختصر فیصلے میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست منظور کرلی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف …

مزید پڑھیں

بھارت نے ہاتھ یا آنکھ اٹھائی توفروری یاد رکھے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہاتھ اٹھایا یا آنکھ اٹھائی توفروری کی طرح یاد رکھے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یقیناً بھارت بڑا ملک اوراسکی معیشت بڑی ہے لیکن ہم بھارت کی گیدڑبھبکیوں میں نہیں …

مزید پڑھیں

کراچی میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار احساس پروگرام کے دفتر کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوئے جنہیں …

مزید پڑھیں

گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

گھوٹکی: ریلوے اسٹیشن پر رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ جاں بحق …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے

 اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 162062 ہوگئی جب کہ24 گھنٹوں کے دوران مزید 136 مریض دم توڑگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق ملک میں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 162062 اورمرنے والوں کی تعداد 3229 ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 136 مریض دم توڑگئے، ملک میں کورونا کے …

مزید پڑھیں