ہوم / 2020 / جون / 18

ڈیلی آرکائیوز :

جہانگیر ترین نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی تردید کی ہے۔ اپنے آڈیو بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ نوازشریف سے ملاقات کی ہے نہ ہی کرناچاہتاہوں، میرے بارے میں ن لیگ کا میڈیا سیل جھوٹی …

مزید پڑھیں

بھارت کا سلامتی کونسل کیلئے انتخاب کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے، پاکستان

پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ہے اس کے باوجود اس کا سلامتی کونسل کیلئے انتخاب کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ  بھارت …

مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت نےکالعدم جماعت الدعوۃ کےمزید 4 رہنماؤں کو سزا سنادی

لاہور  کی انسداد دہشت گردی عدالت نےکالعدم جماعت الدعوۃ کےمزید 4 رہنماؤں کے خلاف کیس پر فیصلہ سنا دیا۔ کالعدم جماعت الدعوۃ کی طرف سے نصیرالدین نیئر ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل مکمل کیے جس کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 3 کے جج اعجاز احمد بٹر نے فیصلہ …

مزید پڑھیں

سری لنکا کے سابق وزیر نے ورلڈکپ 2011 فائنل کو فکسڈ قرار دیدیا

کولمبو: سری لنکا کے سابق وزیر نے 2011 ورلڈکپ میں بھارت اور سری لنکا کے میچ کو فکسڈ قرار دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ کرکٹ کرپشن واقعات نے پہلے ہی سری لنکن کرکٹ کے درودیوار کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اوپر سے سابق وزیر کے تازہ ترین الزامات …

مزید پڑھیں

حارث رؤف نے ٹیسٹ کرکٹ کو ٹارگٹ بنا لیا

لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے شناخت بناتے ہوئے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور پھر پاکستان کرکٹ ٹیم میں پہنچنے والے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ وہ انگلیند اس ٹارگٹ کے ساتھ جا رہے ہیں کہ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی ہے، پہلے ٹیسٹ میں موقع …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کیا جان بچانے والی پہلی دوا ڈیکسامیتھازون پاکستان میں فوری استعمال ہو سکتی ہے؟

برطانیہ میں منگل کے روز ماہرین نے اعلان کیا تھا کہ کورونا وائرس سے شدید بیمار مریضوں کی زندگی ایک سستی اور وسیع پیمانے پر دستیاب دوا سے بچائی جا سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ اس مہلک وائرس کے خلاف جنگ میں کم مقدار والی سٹیرائڈ دوا ڈیکسامیتھازون …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے نجی لیبارٹریز کیلئے کورونا ٹیسٹ کے یکساں نرخ مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ  پرائیویٹ لیبارٹریز کو کورونا ٹیسٹوں کےنرخوں کے معاملے پر من مانی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ محکمہ صحت اورانتظامی افسران اس ضمن میں فوری اقدامات اٹھا کر عوام کو ریلیف دیں۔ انہوں نے وزیر صحت پنجاب اور سیکرٹری سپیشلائزڈ  ہیلتھ کیئر کو …

مزید پڑھیں

پابلو ایسکوبار کے ساتھ مل کر منشیات فروشی کا گروہ قائم کرنے والے کارلوس لیہڈر امریکی جیل سے رہا

پابلو ایسکوبار کے ساتھ مل کر منشیات فروشی کا بدنامِ زمانہ گروہ قائم کرنے والا شخص امریکی جیل سے رہا ہونے کے بعد جرمنی پہنچ گیا ہے۔ یہ گروہ میداجین ڈرگ کارٹل کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 70 سالہ کارلوس لیہڈر کو، جو کولمبین نژاد جرمن شہری ہیں، بہاماس …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور اس وبا نے مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل کر دیے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 ہزار 500 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر  9 لاکھ 82 ہزار 12 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے …

مزید پڑھیں

سشانت سنگھ کی خودکشی کا مقدمہ بالی وڈ کی بڑی شخصیات کے خلاف درج

دو روز قبل بالی وڈ اداکار  سشانت سنگھ نے ممبئی میں اپنے گھر میں اچانک خودکشی کرلی تھی جس کا ذمہ دار بالی وڈ کی چند مشہور شخصیات کو  قرار دیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ایڈووکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے بالی وڈ کی 8 بڑی شخصیات …

مزید پڑھیں