ہوم / 2020 / جون / 17

ڈیلی آرکائیوز :

قاضی فائز عیسی کیس؛ معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے پر کوئی اعتراض نہیں، حکومتی وکیل

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کے دوران حکومتی وکیل فروغ نسیم نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ہیں انہیں عدلیہ کا بڑا احترام ہے اور ہمیں معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 …

مزید پڑھیں

جو لاہور والوں کو جاہل کہے وہ خود جاہل ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جو لاہور والوں کو جاہل کہے وہ خود جاہل ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پوری دنیا نے کہا کہ کچھ عرصہ کے لئے مکمل لاک …

مزید پڑھیں

سلامتی کونسل: پاکستان کی بھارت کو سفارتی محاذ پر منہ توڑ جواب کی تیاری

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں غیر مستقل رکنیت کے امیدوار بھارت کے بے رحمانہ اور توسیع پسندانہ عزائم دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کیلئے ٹھوس سفارتی مہم شروع کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ بھارت کو تقریباً یقین ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں

کیمبرج امتحانات، اے اور او لیول کی نومبر کی امتحانی سیریز کا شیڈول جاری

کراچی:  کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے کورونا کی وبا میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے اے اور او لیول کے طلبا و طالبات کے لیے نومبر سیریز 2020 کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کیمبرج کی جانب سے کی گئی علاقائی تقسیم کے تحت زون 4 …

مزید پڑھیں

ووہان کے بعد چینی دارالحکومت بیجنگ میں نئے سرے سے کورونا پھیلنے کا خدشہ

ووہان کے بعد اب چین کے  دارالحکومت بیجنگ میں نئے سرے سے مہلک وبا کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر کی بڑی ہول سیل مارکیٹ سے 5 روز کے دوران 100 مریض سامنے آنے کے بعد چین نے پورے بیجنگ میں سافٹ …

مزید پڑھیں

نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز انتقال کر گئے

لاہور: معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور  شاعر  طارق عزیز دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ معروف کمپئیر طارق عزیز انتقال کی تصدیق کر گئے۔ طارق عزیز نے کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر  بھی دکھائے ہیں جب کہ یہ 1997 سے 1999 تک  سابق رکن قومی اسمبلی بھی رہ …

مزید پڑھیں

لوگوں کو کورونا ایس او پیز سکھانے پر مامور ٹائیگر رضاکار خود خلاف ورزیوں میں ملوث

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے اور بیماری کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کیلئے قائم کی گئی ٹائیگر فورس کے رضاکار خود خلاف ورزیوں میں ملوث نکلے۔ صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں ٹائیگر فورس …

مزید پڑھیں

عظمیٰ کاردار کی خاتون اول سے متعلق گفتگو شرم ناک ہے: زلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی خاتون اول بشریٰ بی بی کے حوالے سے گفتگو کو شرم ناک قرار دے دیا۔ اپنی ٹوئٹ میں زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ عظمیٰ کاردار کی خاتون …

مزید پڑھیں

لندن میں عمران خان کی 6 اور شہزاد اکبر کی 5 جائیدادیں ہیں: سپریم کورٹ میں مزید دستاویزات جمع

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست میں مزید دستاویزات جمع کرا دیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نیازی کے نام پر برطانیہ میں 6 اور شہزاد اکبر کے نام پر …

مزید پڑھیں

لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کر کے دفعہ 144 نافذ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی۔  محکمہ داخلہ پنجاب نے کورونا سے متاثرہ علاقوں کو 30 جون تک سیل کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیل کیے گئے علاقوں میں  شاپنگ مالز، مارکیٹیں، …

مزید پڑھیں