ہوم / 2020 / جون / 16

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی، آج مزید 88 اموات

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 88 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2872 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرکے 151208 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1081 اور سندھ میں …

مزید پڑھیں

سرحد پر چین سے جھڑپ میں کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی مارے گئے

چین اور بھارت کے درمیان متنازع سرحدی علاقے لداخ میں چینی افواج سے جھڑپوں میں بھارتی افسر سمیت 3 فوجی مارے گئے۔ بھارتی اور چینی افواج کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر جھڑپیں گزشتہ رات ہوئیں جس میں ایک کرنل سمیت 2 بھارتی سپاہی ہلاک ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے …

مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاہور کے کئی علاقے رات 12 بجے سیل کردیےجائیں گے

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاہور کے کچھ علاقے آج رات 12 بجے سے سیل کردیے جائیں گے۔ لاہور میں کورونا سے اموات اور متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث صوبائی حکومت کی جانب سے کئی علاقوں کو سیل کیے جانے …

مزید پڑھیں

‘کورونا فری’ نیوزی لینڈ میں 2 نئے کیسز کی تصدیق

کورونا فری ہونے کے چند ہی روز بعد نیوزی لینڈ میں 2 نئے کورونا کیسز کی تصدیق کردی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے 8 جون کو ملک کو کورونا فری قرار دے کر پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی …

مزید پڑھیں

سشانت سنگھ ڈپریشن میں کیوں تھے؟ کنگنا رناوت پھٹ پڑیں

بھارتی فلم انڈسٹری میں اقرباء پروری پر آواز بلند کرنے والی نڈر اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کی وجہ فلم انڈسٹری میں ہونے والی اقرباء پروری کو قرار دے دیا۔ گزشتہ روز 34 سالہ اداکار سشانت سنگگ راجپوت نے مبینہ طور پر اپنے گھر …

مزید پڑھیں

کورونا کے پیشِ نظر آسکرز کی تقریب 2 ماہ کیلئے موخر

عالمگیر وبا کورونا وائرس  کے  پیشِ نظر فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے  آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخر کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث کئی فلموں کی ریلیز کی تاریخ بھی آگے  بڑھائی جا …

مزید پڑھیں

بورڈ نے شائقین کو ’’5 سالہ‘‘ منصوبے میں الجھا دیا

لاہور: کرکٹ بورڈ نے شائقین کو ’’5سالہ‘‘ منصوبے میں الجھا دیا جب کہ اعلیٰ حکام سسٹم میں احتساب، شفافیت، اصول اور پیشہ ورانہ مہارت لانے کا ’’عزم‘‘ کرتے ہوئے بڑے اہداف دہرانے لگے۔ اگست 2018 میں تقرری پانے والے پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی اور گذشتہ سال فروری میں …

مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کی راہ ہموار، وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورئہ انگلینڈ کی راہ ہموار ہوگئی جب کہ وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا۔ وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی گذشتہ روز اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، انھوں نے قومی ٹیم کے دورئہ انگلینڈ کی اجازت دے دی، …

مزید پڑھیں

سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں

مبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بھابھی ان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکیں اور سشانت کی موت کی خبر سن وہ بھی چل بسیں۔ دو روز قبل بالی ووڈ کے نامور اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی خبرنے پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو دنگ کردیا تھا۔ …

مزید پڑھیں

پاکستانی بچوں نے کورونا وائرس کے خلاف گیم بنالیا

پاکستانی بچوں نے کورونا وائرس کے خلاف عوام خصوصا بچوں میں شعور اجاگر اور آگاہی پیدا کرنے کے لیے وڈیو گیم بنالیا جس کے ذریعے کھلاڑی کھیل ہی کھیل میں کووڈ 19 کی وبا سے بچاؤ کے طریقے سیکھ سکتے ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں  13 سالہ نبھان …

مزید پڑھیں