ہوم / 2020 / جون / 15

ڈیلی آرکائیوز :

اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، راولپنڈی کورونا کے ہاٹ اسپاٹس قرار

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کیسز بڑھنے اور حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے سے متعلق 20 شہروں کی نشاندہی کردی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد ،کراچی، لاہور،کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے 20 شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش کردی، …

مزید پڑھیں

برطانیہ میں امریکا کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

لندن: امریکی فضائیہ کا  لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران یارکشائر کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر سفوک میں امریکی فضائیہ کے بیس سے اڑان بھرنے والے ایف-15 لڑاکا طیارے ’’ سی ایگل  ‘‘ کا رابطہ کنٹرول روم سے منقطع ہوگیا …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 88 اموات، 3991 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 88 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2751 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 146254 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1031 اور سندھ میں 853 افراد انتقال کرچکے …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں محمدﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین لگانے سے متعلق قرارداد پیش

حضرت محمدﷺ کےنام کے ساتھ خاتم النبیین لگانے سے متعلق  قرارداد سندھ اسمبلی میں  پیش کر دی گئی۔ ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے اسمبلی میں قرارداد پیش کی۔  قرارداد کے مطابق حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں، ان کا نام آئے …

مزید پڑھیں

چین کی ایک بار پھر شہبازشریف کو علاج کی پیشکش

لاہور: چین کی جانب سے ایک بار  پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو کورونا کے علاج کی پیشکش کی گئی ہے۔ چین کے قونصل جنرل لانگ دینگ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف  شہبازشریف کو خط لکھا۔ قونصل …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا بھی کورونا وائرس میں مبتلا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں ہیں۔ جیونیوز کے مطابق صوبائی وزیر شہلا رضا نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آن پر جس کے بعد صوبائی وزیر نے خود کو اپنے گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔ شہلا رضا نے عوام …

مزید پڑھیں

اداکار شان کا ترکش ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ سے متعلق یوٹرن

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے اداکار شان شاہد نے شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریل  ارطغرل غازی  کے حوالے سے یو ٹرن لے لیا۔ اداکار شان اس سے قبل سوشل میڈیا پر مسلسل ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی نشر کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے نظر آئے۔ لیکن اب شان نے یو ٹرن لے …

مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے پروپیگنڈا کیلئے استعمال ہونے والے 30 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے

سوشل میڈیا کمپنیز اپنے پلیٹ فارم پر پرویپگنڈا پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرنے میں کافی سرگرم دکھائی دیتی ہیں اور حال ہی میں ٹوئٹر نے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے مبینہ طور پر پرویپگنڈا …

مزید پڑھیں

میسی نے بارسلونا کی میدان میں واپسی کو یادگاربنا دیا

بارسلونا:  لیونل میسی نے بارسلونا کی کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد میدان میں واپسی کو یادگار بنا دیا۔ عمدہ پرفارمنس کی بدولت ٹیم نے اسپینش لیگ میں رئیل مالورکا کو4-0 سے مات دیدی، میسی نے نہ صرف ایک بار گیند کو جال میں پہنچایا بلکہ 2گولز میں معاونت بھی فراہم …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو ملاقات کیلیے طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات پر بات کرنے کے لیے احسان مانی کو طلب کرلیا۔ پاکستان کرکٹ کے معاملات پر بات چیت کیلیے وزیراعظم اور چیف پیٹرن عمران خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو آج طلب کیا ہے، اس موقع پر بورڈ میں …

مزید پڑھیں