ہوم / 2020 / جون / 14

ڈیلی آرکائیوز :

خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا وائرس کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں: سروے

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ نے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تازہ ترین سروے کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے کے مطابق  مئی 2020 میں 12 فیصد پاکستانیوں کو بخار کی شکایت ہوئی جب کہ  4 فیصد پاکستانیوں …

مزید پڑھیں

بجٹ صرف باتوں کا پلندہ، حکومت کی کارکردگی صفر ہے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے حکومتی باتوں کا پلندہ قرار دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ موجودہ بجٹ کو ہم نہیں مانتے کیونکہ اس میں عوام کو کچھ …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10 فیصد اضافےکا مطالبہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایک بار  پھر حکومتی بجٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافےکا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ نے ہر سال سرکاری …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید تین ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص

خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید تین ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ کے پی کے ضلع مانسہرہ کے علاقے تورغر سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے لائق محمد خان اور ان کے بیٹے احمد شہریار خان میں کورونا کی تشخیص ہوگئی ہے۔ ایم پی اے لائق …

مزید پڑھیں

سوشانت سنگھ راجپوت کو ممبئی کے رہائش گاہ میں مردہ حالت میں پایا گیا ، خودکشی کا شبہ

اطلاعات کے مطابق ، بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت ممبئی میں اپنی باندرا رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے۔ ان کی عمر 34 سال تھی۔ وہ اپنے گھر لٹکے ہوئے پائے گئے تھے اور گھر والوں نے پولیس کو چوکس کردیا۔ باندرا پولیس کی ایک ٹیم تفتیش کے لئے …

مزید پڑھیں

کورونا میں مبتلا وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

کورونا میں مبتلا وزیر ریلوے شیخ رشید کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شیخ رشید احمد کی طبیعت ہفتے کی شام سے خراب تھی، گزشتہ رات طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر انہیں ایم ایچ راولپنڈی میں داخل کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر نے اپنے بیان میں …

مزید پڑھیں

پاکستان میں معیشت کا پہیہ چلانے کے سوا اور کوئی آپشن نہیں: حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس معیشت کا پہیہ چلانے کے سوا اور کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ اگر کورونا نہیں آتا تو ہمیں یقین تھا کہ ہم 4 ہزار 800 ارب …

مزید پڑھیں

امریکا کے برعکس برطانیہ اور فرانس کا عالمی عدالت انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف کے اہلکاروں پر پابندیاں لگائے جانے کے برعکس برطانیہ اور فرانس نے آئی سی جے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چند روز قبل ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا تھا جس کے تحت عالمی عدالت انصاف …

مزید پڑھیں

بھارت سے سرحدی کشیدگی: نیپال کی پارلیمنٹ نے نئے نقشے کی منظوری دیدی

بھارت سے بڑھتے ہوئے سرحدی تنازع کے باوجود نیپال کی  پارلیمنٹ نے نئے نقشےکی منظوری دے دی۔ نیپال کی پارلیمنٹ میں نقشے کے لیے  دوتہائی اکثریت سےترمیمی بل منظور کرلیا، نئے نقشے میں وہ علاقے بھی شامل ہیں جو بھارت کے ساتھ متنازع ہیں۔ دوسری جانب بھارت نے نیپال کے …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پرغیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کرنے کی کو شش ناکام بنادی گئی۔ اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ پرایک کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ اے ایس ایف  کے مطابق کورین باشندہ …

مزید پڑھیں