ہوم / 2020 / جون / 13

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 55 ہلاکتیں، 3209 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 55 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2551 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 132405 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 938 اور سندھ میں 793 افراد انتقال …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردی اور کہا کہ مکمل لاک ڈاؤن نہیں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا، اب سختی کرنا پڑے گی، عوامی مقامات پرماسک پہننا لازم ہوگا، رضا کاروں کی شکایت پرکارروائی ہوگی۔ لاہور میں میڈیا بریفنگ کےدوران وزیراعظم عمران خان نے …

مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کیلئے دفاعی بجٹ کی ڈیمانڈ 1493 ارب روپے تھی: حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار  حماد اظہار نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ کی ڈیمانڈ 1493 ارب روپے تھی، بجٹ دستاویز کے مطابق نئے مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ کی حد 1340 ارب تھی جو 50 ارب روپے کم کرکے 1290 ارب روپے رکھی …

مزید پڑھیں

کوشش ہے انگلینڈ سے سیریز ڈرا نہیں بلکہ جیت کر آئیں، اظہر علی

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی حالات میں کرکٹ کا نیا ماحول پاکستانی کرکٹرز کیلئے زیادہ نیا نہیں ہوگا، صورتحال مختلف ضرور لیکن پاکستانی پلیئرز ایسے ماحول میں پہلے بھی کھیل چکے ہیں۔ اظہر علی کا کہنا …

مزید پڑھیں

گوریلا کو قتل کرنے کے الزام میں 4 افراد گرفتار

یوگنڈا میں گوریلا کو قتل کرنے کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محکمہ جنگلی حیات کے حکام نے بتایا کہ 25 سالہ گوریلا کو مقامی پارک میں سیاحوں کے لیے رکھا گیا تھا لیکن وہ یکم جون کو پارک سے غائب ہوگیا …

مزید پڑھیں

چین میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، بیجنگ میں کیسز سامنے آنے پر لاک ڈاؤن

چینی دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کیسز سامنے آنے پر کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ کے جنوبی علاقے میں واقع گوشت مارکیٹ سے کورونا کے کیسز سامنے آنے پر 11 رہائشی علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے …

مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی کورونا میں مبتلا

سابق وزیرِ اعظم اور  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی بھی مہلک وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے نے ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق  سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے سے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 2 ہزار 327 ڈاکٹرز کورونا کا شکار

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 3858 تک جاپہنچی ہے جن میں سے 36 اس وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ نیشنل …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کی دو دن سے طبیعت خراب تھی اور جسم میں بہت درد تھا۔ لالا کے …

مزید پڑھیں

اگلا سال مزید مشکل ہوگا اور حکومت منی بجٹ لائے گی، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم کو ابھی سے خبردار کررہا ہوں کہ حکومت منی بجٹ لائے گی اور آئندہ سال اور بھی سخت اور مشکل ہوگا۔ شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے پیش کردہ بجٹ …

مزید پڑھیں