ہوم / 2020 / جون / 12

ڈیلی آرکائیوز :

71 کھرب 37 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 71 کھرب 37 ارب روپے ہے جس میں حکومتی آمدنی کا تخمینہ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی جانب سے …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 70 اموات، 4856 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2480 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 128361 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 890 اور سندھ میں 793 افراد انتقال …

مزید پڑھیں

نیپالی فورسزکی بھارتی سرحد پر فائرنگ سے ایک بھارتی نوجوان ہلاک

نیپالی فورسزکی بھارتی سرحد پر فائرنگ سے ایک بھارتی نوجوان ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے سرحدی علاقے میں نیپالی فورسز نے نارایانپورسرلاہی بارڈر پر بھارتی نوجوانوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بھارتی نوجوان ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ نیپالی حکام نے دعویٰ …

مزید پڑھیں

کابل میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام سمیت 4 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت میں جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نمازہ جمعہ کے دوران دھماکے سے امام سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے مغربی علاقے کی جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں جامع …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سے 2 بھارتی جاسوس گرفتار

گلگت: سکیورٹی فورسز نے دو بھارتی جاسوس گرفتار کرلیے۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پکڑے گئے بھارتی جاسوسوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔ سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مرزا حسن کا کہنا تھا کہ دونوں بھارتی جاسوسوں کو بھارت نے زبردستی لائن آف کنٹرول (ایل او …

مزید پڑھیں

لاہور میں پابندیاں مزید سخت کرنے کیلئے وفاق کو سفارشات بھیجنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے  کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور میں 2 ہفتے کے لیے  پابندیاں مزید سخت کرنے کے لیے وفاق کو سفارشات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کورونا سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا …

مزید پڑھیں

مہوش حیات کورونا میں مبتلا ہونے کی افواہیں پھیلانے پر بھڑک اٹھیں

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جس نے بغیر تصدیق کیے ان میں کووڈ 19 مثبت آنے کی افواہ پھیلائی تھی۔ گزشتہ روز ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ٹوئٹر اکاؤنٹس …

مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاہور: دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

نوجوان بیٹسمین حیدرعلی بھی دورہ انگلینڈ کیلیے اسکواڈ میں شامل

لاہور: انڈر 19 ورلڈکپ اور پی ایس ایل فائیو میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان بیٹسمین حیدر علی دورہ انگلینڈ کیلیے اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی جانب سے شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان بلے باز حیدر علی نے جون …

مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کا انتخاب مستقبل کو پیش نظر رکھ کر کیا گیا ہے، مصباح الحق

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا انتخاب مستقبل کو پیش نظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ کے لیے طویل اور محدود، دونوں طرز کی کرکٹ کے نمایاں …

مزید پڑھیں