ہوم / 2020 / جون / 11

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 39 ہلاکتیں، 2320 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 39  افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2356 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 119536 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 841 اور سندھ میں 738 افراد انتقال …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیب میں پیش ہونے کے بعد مثبت آیا: سلیمان شہباز

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ ان کے والد کا کورونا ٹیسٹ نیب دفتر میں پیش ہونے کے بعد مثبت آیا ہے۔ سلیمان شہباز نے اپنے بیان میں کہا کہ شہباز شریف نیب میں پیشی کے علاوہ گھرسے باہر نہیں …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئے

بھارت میں کورونا وائرس قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے اور ممبئی شہر میں کیسز چینی شہر ووہان سے بھی تجاوز کرگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کے تجارتی حب ممبئی میں کورونا کے کیسز کی تعداد 51 ہزار سے تجاوز کرگئی جو وائرس کے مرکز چینی شہر ووہان …

مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ، ڈالر بھی مہنگا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے جب کہ  انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر  164.58روپےکا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 98 ہزار 200 روپے ہوگئی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو احساس کیش پروگرام کے تبادلے کی پیشکش

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا سے متاثرہ ایک کروڑ خاندانوں کو شفاف طریقے سے امداد فراہم کی گئی، بھارت کی مدد اور ان کےساتھ کیش ٹرانسفر  پروگرام کا طریقہ کار شیئر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعظم نے ٹوئٹر پر  ایک میڈیا رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ …

مزید پڑھیں

ترکی میں مظلوم کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے نغمہ ریلیز

ترکی میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نغمہ ریلیز کردیا گیا۔  ‘ میرا نام کشمیر ہے’ کے نام سے یہ نغمہ  انگریزی زبان میں دنیا بھر میں ریلیز  کیا گیا ہے جس کی ویڈیو میں بھارتی مظالم اور …

مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان نے کلام ’اے خدا ہمیں بخش دے‘ کا پرومو ریلیز کردیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکاراستاد راحت فتح علی خاں نے پرسوز آواز میں دعائیہ کلام ‘ اے خدا ہمیں بخش دے ‘ کا پروموریلیز کردیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکارراحت فتح علی خاں نے اپنی دل میں اتر جانے والی پر سوز آواز میں دعائیہ کلام ‘ اے خدا ہمیں …

مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلسل عدم پیشی پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ اسلام آباد  کی احتساب عدالت نمبر 3 کے جج سید اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی ، …

مزید پڑھیں

شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت؛ خود کوقرنطینہ کرلیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے اور ڈاکٹروں …

مزید پڑھیں

امریکا ’’اپنی زبان کو لگام دے!‘‘ شمالی کوریا کی دھمکی

پیونگ یونگ: شمالی اور جنوبی کوریا کے باہمی تعلقات پر امریکی محکمہ خارجہ کے اظہارِ افسوس کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے دھمکی آمیز انداز میں کہا ہے کہ امریکا ’’اپنی زبان کو لگام دے‘‘ اور اپنے اندرونی مسائل حل کرنے پر توجہ دے، ورنہ ’’خوفناک تجربے کےلیے تیار رہے۔‘‘ …

مزید پڑھیں