ہوم / 2020 / جون / 10

ڈیلی آرکائیوز :

6 سینئر پاکستانی کھلاڑی مجھے مارنے کیلئے آئے تھے: شعیب اختر کا تہلکہ خیز انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ آئے روز خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک لائیو سیشن کے دوران راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ 2000 میں 6 سینئر …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 81 ہلاکتیں، 5538 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2297 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 116189 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 807 اور سندھ میں 738 افراد انتقال …

مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام جنرل فضائیہ کا سربراہ مقرر

امریکا میں سیاہ فاموں کے مظاہروں کے دوران تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام جنرل کو سروس چیف مقرر کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے متفقہ طور پر سیاہ فام آفیسر جنرل چارلس براؤن کو امریکی فضائیہ کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا جو امریکی …

مزید پڑھیں

قابض بھارتی فورسز نے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں محاصرے کی آڑ میں مزید 5 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کے ایم ایس کے مطابق …

مزید پڑھیں

طیارہ حادثے کی شفاف انکوائری ہوگی، 22 جون کو رپورٹ ایوان میں پیش کی جائیگی

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات سے متعلق ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ حادثے کی انکوائری شفاف ہو گی اور رپوٹ 22 جون کو  ایوان میں پیش کی جائے گی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر  …

مزید پڑھیں

کورونا سے ملک میں ہر گھنٹے میں 4 لوگ مر رہے ہیں: ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملک میں ہر گھنٹے میں 4 لوگ مر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نےکہا کہ اس وقت ملک میں کورونا وائرس کی صورتِ …

مزید پڑھیں

عوام کیلئے بہترین فیصلے کرتے ہیں، کورونا کے ساتھ زندگی بھی چلانی ہے: ظفر مرزا

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے حکومت جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کہا کہ …

مزید پڑھیں

آن لائن کھانا آرڈر کر کے منسوخ کرنیوالے کو 6 سال قید اور بھاری جرمانے کی تجویز

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے دوران تمام تر ریسٹورینٹس اور کھانے پینے کی جگہیں بند ہیں جس کی وجہ سے آن لائن کھانا منگوانے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ لاک ڈاؤن میں آن لائن کھانا منگوانے کے دوران متعدد صارفین کھانا آرڈر کرنے کے بعد اسے منسوخ کر دیتے جس …

مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل کا پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

حلیمہ سلطان کے بعد ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل جنہوں نے ڈرامے میں گوکجی کا کردار اداکیا ہے نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ انڈیپنڈنٹ اردو کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں بورجو کیراتل نے’’ارطغرل غازی‘‘اور ڈرامے کو پاکستان سے ملنے والی …

مزید پڑھیں

بابر اعظم کو بااختیار کپتان بنایا جائے، شعیب ملک کا مشورہ

شعیب ملک نے بابر اعظم کو با اختیار کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں شعیب ملک نے کہا کہ میں بابر اعظم کا پرستار ہوں، ہمارے کلچر میں کئی منفی چیزیں ہوتی ہیں، نوجوان …

مزید پڑھیں