ہوم / 2020 / جون / 09

ڈیلی آرکائیوز :

امریکا کیلیے جنرل قاسم سلیمانی کی مخبری کرنے والے کو سزائے موت

تہران: ایرانی عدالت نے جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد آمد کی اطلاع دینے والی امریکی جاسوس کو سزائے موت سنائی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مقامی عدالت نے امریکی خفیہ ایجنسی ’’ سی آئی اے ‘‘ اور اسرائیلی خفیہ ادارے ’’ موساد ‘‘ کو پاسداران انقلاب کی سب سے اہم اور …

مزید پڑھیں

نیب کی عامر کیانی کیخلاف انکوائری، ظفر مرزا کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کی منظوری

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وفاقی وزیر عامر محمود کیانی کے خلاف انکوائری اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ …

مزید پڑھیں

کورونا کیسز زیادہ بڑھے تو لاک ڈاؤن کرنا پڑےگا: ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیس بہت زیادہ بڑھے تو لاک ڈاؤن کرنا پڑےگا، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا خط کابینہ میں پیش کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشدکا کہنا تھاکہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی تو لوگوں …

مزید پڑھیں

پنجاب میں کم ازکم 2 ہفتے مکمل لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پنجاب میں کورونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اموات پرخطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں روزانہ 50 ہزار ٹیسٹ اور کم ازکم 2 ہفتے مکمل لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے پنجاب حکومت کو خط …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ مزید تیز ہوگیا، 24 گھنٹوں میں 1745 نئے کیسز

کراچی: سندھ میں کورونا کی وبا تیزی سے اپنے پنجے گاڑ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کئے گئے ٹیسٹس میں سے 25 فیصد کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ سندھ میں کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم  کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی …

مزید پڑھیں

کم جونگ ان کا جنوبی کوریا سے تمام مواصلاتی رابطے ختم کرنے کا اعلان

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ہمسایہ ملک جنوبی کوریا کو دشمن قرار دیتے ہوئے تمام مواصلاتی رابطے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ نے اپنے سخت ترین حریف جنوبی کوریا سے تمام مواصلاتی رابطے ختم کرنے …

مزید پڑھیں

کیا سنا مکی سے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے؟

گزشتہ چند روز سے  کورونا وائرس کے علاج کے لیے سوشل میڈیا پر ایک جڑی بوٹی سنا مکی کی افادیت بتائی جارہی ہے لیکن اب ماہرین طب نے اس کی تردید کی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق سنا مکی ایک عام جڑی بوٹی ہے جسے پیٹ اور آنتوں کی بیماریوں …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے ایک ہلاکت، 472 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید ایک ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2172 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 108317 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 773 اور سندھ میں 679 افراد انتقال کرچکے ہیں جب …

مزید پڑھیں

یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل نے بھی مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دے دی

یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل (یو پی آئی) نے بھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دے دی۔ یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل کے ایک مضمون میں کرنل ریٹائرڈ ویس مارٹین نے کہا ہےکہ بھارت میں کورونا وبا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف مہم تیز کردی گئی، انہیں سڑکوں پر مارا …

مزید پڑھیں