ہوم / 2020 / جون / 08

ڈیلی آرکائیوز :

سپریم کورٹ نے ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا

سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ہفتے اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا۔ کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق  ہوگئی ہے۔ وزارت ریلوے کے  مطابق شیخ رشید نے کورونا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے تاہم انہیں بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں ہیں۔  وزارت ریلوے نے بتایا ہے کہ شیخ رشید ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 3 ہلاکتیں، 350 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 3 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2067 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 103671 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 715 اور سندھ میں 650 افراد انتقال …

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خان عباسی کےاہلخانہ نے ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان نے گزشتہ روز …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے امداد اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کو آئندہ وفاقی بجٹ میں چھوٹے اقتصادی ڈھانچے کی مجوزہ اصلاحات سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق رُکی قسطیں جاری کرنے کیلیے ڈیوٹی و ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ و رعایتیں ختم کرنے پر زوردیاجارہا ہے۔ اسی …

مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد کی افغان امن عمل میں وزیراعظم اور جنرل باجوہ کے کردار کی تعریف

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان امن مذاکراتی عمل میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کردار کو سراہا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کے سفیر زلمے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جے پرکاش کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جے پرکاش کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا  رکن اسمبلی جے پرکاش نے جمعہ کے روز کورونا ٹیسٹ کے بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت بھی کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی جے پرکاش نے ہفتے کی رات پارلیمنٹ …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن میں 4 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے نتیجے میں دو روز کے دوران شہدا کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں آپریشن کیا، اس دوران گھر گھر …

مزید پڑھیں

پنجاب میں مخصوص دکانوں کو ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی اجازت

لاہور: صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلی رہ …

مزید پڑھیں

ریپبلکن پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں کا ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

ریپبلکن پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں نے دوبارہ صدارت کے امیدوار ڈونلڈٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ مظاہرین سے طاقت کے ذریعے نمٹنے کا طریقہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گلے پڑ گیا ہے۔ سابق صدر جارج بش نے واضح کیا ہے کہ وہ ڈونلڈٹرمپ کو ووٹ نہیں …

مزید پڑھیں