ہوم / 2020 / جون / 07

ڈیلی آرکائیوز :

لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ

کراچی کے علاقے لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرگئی جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا جب کہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق لیاری کی لیاقت کالونی میں 5 منزلہ عمارت گرگئی جس کے ملبے سے ایک لاش اور 10 زخمیوں کو نکال …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے ہلاکتیں 2000 اور مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

ملک میں کورونا سے مزید 34 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2032 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 101173 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 683 اور سندھ میں 650 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ …

مزید پڑھیں

لاطینی امریکا کے ملک کورونا وبا کا مرکز بن گئے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکا کے ملک دنیا بھر میں کورونا وبا کا نیا مرکز بن گئے ہیں۔  عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکی ملک کورونا کے باعث عائد پابندیاں اٹھانے میں جلدی نہ کریں، اس خطے میں …

مزید پڑھیں

حکومت کا چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت شوگر انکوائری رپورٹ سے متعلق اجلاس ختم ہوگیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رپورٹ کی سفارشات کے مطابق ملوث افراد کے …

مزید پڑھیں

شہباز شریف نے 10 برسوں میں کیا کمایا اور کتنا ٹیکس دیا؟

سابق وزیراعلی پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے 10 برسوں میں  کیا کمایا اور کتنا ٹیکس دیا رپورٹ سامنے آگئی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 10 سالہ زرعی آمدنی پر دیا گیا ٹیکس ریکارڈ نیب لاہور میں جمع کروا دیا ہے، نیب ذرائع کے …

مزید پڑھیں

کورونا سے اپیل ہے ہمارے حال پر رحم کرے کیونکہ حکومت نااہل ہے، احسن اقبال

نارووال: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نالائق، نااہل اور نا سمجھ ہے اس لئے اب ہم کورونا سے اپیل کرتے ہیں ہمارے حال پر رحم کرے۔ نارووال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ڈاکٹر عمران نیازی نیم …

مزید پڑھیں

چینی پر 29 ارب روپے کی سبسڈی کا معاملہ نیب کو بھیجا جارہا ہے، شہزاد اکبر

 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے چینی کمیشن کی سفارشات کی منظوری دے دی، 9 شوگرملز کے بعد دیگر جوملز ہیں ان کی بھی تحقیقات ہوں گی اور گزشتہ ادوار میں دی جانے والی 29 ارب روپے کی سبسڈی کا معاملہ نیب کو بھیجا جارہا ہے۔ …

مزید پڑھیں

بھارت ؛ بل ادا نہ کرنے پر 80 سالہ مریض کو بستر سے باندھ دیا گیا

بھوپال: بھارت میں اسپتال انتظامیہ نے محض 11 گیارہ ہزار کا بل ادا نہ کرنے پر ایک معمر مریض کو بستر سے باندھ دیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شاہجا پور کے ایک نجی اسپتال میں 80 سالہ شخص …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت اسٹیل ملز کو چلانے کیلیے تیار ہے، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسٹیل ملز کو چلانے کے لیے تیار ہے اور ہم ضمانت دیں گے کہ کسی ملازم کو نہیں نکالیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں جون 2015 …

مزید پڑھیں

امریکی صحافی کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب

 اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے امریکی صحافی سنتھیا ڈی رچی کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 جون کو جواب طلب کرلیا۔ پیپلزپارٹی امریکی صحافی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے متحرک              دکھائی دے رہی ہے۔ پی پی پی اسلام …

مزید پڑھیں