ہوم / 2020 / جون / 06

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں کورونا سے مزید 55 ہلاکتیں، 4093 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے

ملک میں کورونا سے مزید 55 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1954 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 95458 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 634 اور پنجاب میں کورونا سے 659 افراد انتقال کرچکے ہیں جب …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا اتنا مہلک نہیں جتنا یورپ اور دیگر ممالک میں رہا: اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ بیماری اتنی مہلک نہیں جتنا یورپ اور دیگر ممالک میں رہی۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ  مہینوں اور سالوں …

مزید پڑھیں

کینیڈا میں نسل پرستی کیخلاف ریلی میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی بھی شرکت

کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں کینیڈین  وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نسل پرستی کے خلاف نکالی جانے والی ریلی میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے 3 بارگُھٹنے ٹیک کر شرکاء کو خراج تحسین پیش کیا۔ …

مزید پڑھیں

امریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ

کورونا وائرس نے امریکا اور برازیل میں پنجے گاڑھ لیے ہیں جس کے باعث کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ امریکا میں 19 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد کو کورونا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار سے …

مزید پڑھیں

جسٹس فائز ریفرنس بدنیتی پر مبنی اور عدلیہ کی آزادی پر وار ہے، فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف حکومتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے اور عدلیہ کی آزادی پر وار ہے۔ پشاور میں جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام کوروناوائرس اوردیگرامورکے حوالے سے کل جماعتی اجلاس (اے پی …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا جس کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نہ صرف پھیلا گیا بلکہ زبردستی پھیلایا گیا، وزیراعلیٰ سندھ اور …

مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ؛ فلائٹ ڈیٹا اور کاک پٹ وائس ریکارڈر سے اہم معلومات ملی ہیں، ائیربس

اسلام آباد: ائیربس کے مطابق پی آئی اے کے حادثہ کا شکار ہونے والے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا اور کاک پٹ وائس ریکارڈر سے اہم معلومات ملی ہیں چیف پروڈکٹ سیفٹی آفیسر ائیربس نے قومی ائیرلائن سمیت ائیربس طیارے استعمال کرنے والوں کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں

شہبازشریف کا کورونا پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہبازشریف نے کورونا سے اموات اور متاثرین کی تعداد میں اضافے پر اظہار تعزیت وافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اموات کی شرح اور متاثرین کی تعداد میں …

مزید پڑھیں

امریکا میں نسلی منافرت کے خلاف احتجاج جاری، 10 ہزار سے زائد گرفتار

امریکا میں پولیس کے تشدد سے سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر شروع ہونے والا احتجاج تحریک میں تبدیل ہو گیا ہے اور پورے ملک میں جاری مظاہروں سے 10 ہزار افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں سے 86 …

مزید پڑھیں

شہباز شریف مفاہمت چاہتے ہیں لیکن وزیراعظم کو دلچسپی نہیں، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب کے شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے گھر پر چھاپے کے وقت شہباز شریف گھر کے پچھلے کمرے میں چھپے تھے۔ شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب نیب کا چھاپا پڑا شہباز شریف گھر میں …

مزید پڑھیں