ہوم / 2020 / جون / 04

ڈیلی آرکائیوز :

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے تجاوز کرگئی

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 61 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1790 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد چین سے بھی تجاوز کرکے  86930 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 575 اور پنجاب میں کورونا …

مزید پڑھیں

بھارت اور آسٹریلیا میں ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ

بھارت اور آسٹریلیا نے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کاکہنا ہےکہ وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے آسٹریلوی ہم منصب اسکاٹ موریسن نے جمعرات کے روز ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کیا۔ …

مزید پڑھیں

سائنسدانوں کا کورونا علاج کیلئے ’آئبیو پروفن‘ دوا کا تجربہ

دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے ویکسین کی تیاری یا پھر پرانی ادویات کے تجربے کرنے میں مصروف ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ  ’رمڈیسیویر‘ اور ’ہائیڈروکسی کلوروکوئین‘ دوا کے  بعد کورونا وائرس کے علاج کے لیے اب’آئبیو پروفن‘ دوا   کا بھی تجربہ کیا جارہا ہے۔ برطانوی …

مزید پڑھیں

امارات ائیر لائن ہماری شاگرد ہے لیکن وہاں ایک بھی حادثہ نظر نہیں آتا، غلام سرور

وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والے طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ 22 جون کو عوام کے سامنے لے آئیں گے،کوشش ہے کہ شفاف،منصفانہ اور غیرجانبدارانہ انکوائری ہو ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کی جان کو خطرہ ہے، رینجرز کی تحویل میں دیا جائے، علی زیدی

سانحہ بلدیہ، عزیز بلوچ اور نثار مورائی کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں (جے آئی ٹیز) کی رپورٹ پبلک نہ کرنے پر وفاقی وزیر علی زیدی کی توہین عدالت کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری سندھ کو نوٹس جاری کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ، لیاری گینگ وار …

مزید پڑھیں

وفاق چاہتا ہے کورونا سے لوگ لاکھوں کی تعداد میں مریں، عذرا پیچوہو

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ وفاق چاہتا ہے لوگ کورونا سے لاکھوں کی تعداد میں مریں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عذرا پیچوہو نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ہیں کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے ، یہ ایسے لڑیں گے …

مزید پڑھیں

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، ٹیچر سمیت متعدد بچے زخمی

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ جنوبی چین کے علاقے میں پیش آیا جہاں چاقو سے حملے کے نتیجے میں 39 بچے اور اساتذہ بھی زخمی ہوگئے۔ مقامی حکومت کا بتانا ہےکہ واقعہ مقامی وقت کے …

مزید پڑھیں

فیصل سبزواری اہل خانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی فیصل سبزواری بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ اپنے بیان میں فیصل سبزواری نے بتایا کہ گزشتہ دنوں میرے والدین، زوجہ، 2 بیٹیاں کورونا میں مبتلا ہوئے،  آج میرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ گذشتہ دنوں میرے والدین،زوجہ،2 …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار

ملک کے کئی شہروں میں بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول نایاب ہوگیا ہے جس سے شہریوں کےساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرزکو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی شہریوں کے لیے مشکلات کا  سبب بن گئی ہے، اندرون ملک سے سپلائی نہ آنے کی وجہ …

مزید پڑھیں

ایسوسی ایشنز کے کہنے پر اسکول نہیں کھولے جائیں گے: وزیر تعلیم سندھ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ  اسکول ایسوسی ایشنز کے کہنے پر اسکول نہیں کھولے جائیں گے۔ آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شرف الزمان نے 15 جون سے کراچی سے کشمور تک تمام اسکولوں کو کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ اس  ضمن میں جیو …

مزید پڑھیں