ہوم / 2020 / جون / 03

ڈیلی آرکائیوز :

وزیراعظم عمران کا اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کم نہ ہونے پر اظہار برہمی

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود اس کے ثمرات عوام تک نہ پہنچنے پر اظہار برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے بعد روز مرہ کی اشیائے ضروریہ کے نرخ کم ہونے …

مزید پڑھیں

کورونا وبا؛ ایک دن میں ریکارڈ 4131 کیسز، جاں بحق افراد کی تعداد 1688 ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا کی ہر روز بڑھتی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 4,131 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 1688 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں …

مزید پڑھیں

اسپیس ایکس راکٹ کے خلانورد، خلائی اسٹیشن میں داخل

فلوریڈا: تاریخی لحاظ سے پہلی مرتبہ کسی نجی خلائی راکٹ اور کیپسول کے ذریعے دو خلانوردوں کو زمینی مدار میں زیرِ گردش بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک کامیابی سے پہنچایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکا نے خلانوردوں کے لیے آخری خلائی شٹل 2011 میں بھیجی تھی۔ اور اب ایلون مسک …

مزید پڑھیں

کورونا وبا میں فاصلہ برقرار رکھنے والا 75 نمبر کا جوتا تیار

رومانیہ: دنیا بھر میں لوگ خود کو ہجوم سے یا لوگوں کو خود سےدور رکھنے کےلیےطرح طرح کے دلچسپ طریقے آزمارہے ہیں اور اس ضمن میں ایک سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے والے جوتے تیار کئے گئے ہیں۔ اس جوتے کا اگلا حصہ اتنا لمبا ہے کہ وہ سامنے والے کو …

مزید پڑھیں

اداکارہ میرا کا اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ

لاہور: اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اپنی گلابی انگلش اورمختلف بیانات سمیت اسکینڈلزسے مشہوراداکارہ میرا نے اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس متعلق میرا کا کہنا ہے کہ اپنی زندگی کی کہانی پرکتاب لکھنے کا ارادہ ہے کہ میں کون ہوں اورکیوں …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے دورہ انگلینڈ کیلیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

ویسٹ  انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ ویسٹ  انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ جس میں چودہ رکنی ٹیسٹ سکواڈ کے ساتھ گیارہ ریزورز کھلاڑی شامل ہیں۔ ڈیرن براوو، شمرن ہٹ میئر اور کیمو پال نے …

مزید پڑھیں

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

لاہور: راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو ایف آئی اے نے 5 جون کو طلب کرلیا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور غلط الزامات لگانے پر سابق معروف فاسٹ بولر شعیب اختر کو ایف آئی اے سابئیر کرائم ونگ نے 5 جون کو طلب کر لیا۔ شعیب …

مزید پڑھیں

چاند کے ساتھ صبا قمرکی تصاویرمداحوں کوبھا گئیں

کراچی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمرکی چاند کی ساتھ لی گئیں تصاویرمداحوں کو بھا گئی ہیں۔ پاکستان کی دلکش اور خوبرو اداکارہ صبا قمرجو نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی شہرت یافتہ ہیں۔ ان کے مداحوں کی تعداد بھی ان گنت ہے جو ان کی اداکاری، اسٹائل اوراندازکے دیوانے ہیں۔ View …

مزید پڑھیں

روبینہ اشرف اور سکینہ سمو میں کورونا وائرس کی تصدیق

معروف ٹی وی اداکارہ روبینہ اشرف اور سکینہ سمو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں اداکاراؤں میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئیں جس کی بنیاد پر دونوں نے اپنا کووڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مثبت آیا۔ کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے …

مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہادت کے بعد دو دنوں میں شہید ہونے والوں نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں …

مزید پڑھیں