ہوم / 2020 / جون / 02

ڈیلی آرکائیوز :

امریکی فضائیہ کیلئے خودکار ’اسکائی بورگ‘ جیٹ طیارے شامل کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن ڈی سی: امریکی فضائیہ 2023 تک ایسے جیٹ طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کی تیاری کررہی ہے جو مصنوعی ذہانت سے لیس ہونے کے علاوہ مکمل خودکار اور خودمختار بھی ہوں۔ شنید ہے کہ امریکی فضائیہ نے اس مقصد کےلیے 40 کروڑ ڈالر کا تحقیقی فنڈ بھی مختص …

مزید پڑھیں

سندھ کے وزیرغلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر برائے کچی آبادی اور پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی غلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ترجمان حکومتِ سندھ مرتضٰی وہاب کے مطابق رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر غلام مرتضٰی بلوچ دو ہفتے قبل کورونا وائرس وبا کا شکار ہوئے تھے اور …

مزید پڑھیں

خردبینی ہیروں والا مہنگا ترین کپڑا، قیمت 125,000 روپے فی میٹر!

نیویارک: بیلجیئم کی ایک کمپنی ’’اسکیبل‘‘ گزشتہ کئی سال سے بے حد مہنگا کپڑا بنا رہی ہے جو صرف امیر اور ارب پتی گاہکوں کےلیے ہوتا ہے۔ اس کمپنی کا ایک برانڈ، جو ’’ڈائمنڈ چپ‘‘ کے نام سے مشہور ہے، اتنا مہنگا ہے کہ اس کے ایک میٹر ٹکڑے (جس کا …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 78 ہلاکتیں، 3902 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 78 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1652 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 78249 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 526 اور پنجاب میں کورونا سے 540 افراد انتقال کرچکے ہیں جب …

مزید پڑھیں

سائرہ کو طلاق اور صدف سے شادی، مسلسل تنقید پر شہروز نے خاموشی توڑ دی

اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کی شادی کی خبر جیسے ہی سوشل میڈیا کی زینت بنی تو اس پر صارفین کی جانب سے الزامات اور تنقید کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ شہروز اور صدف کی شادی کی خبر سنتے ہی سوشل میڈیا صارفین …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے 24 گھنٹوں میں 15 کشمیری شہید کردیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض بھارتی فوج نےضلع پلوامہ میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ 24 گھنٹوں میں شہید کشمیریوں کی تعداد 15 ہوگئی،گزشتہ روزبھارتی فوج نے 10 نام نہاد ملٹری آپریشنز میں 13 کشمیری شہید کردیے تھے۔ پاکستان کی جانب سے مقبوضہ …

مزید پڑھیں

نیب کا شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے رہائش گاہ پر چھاپہ

آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں عدم پیشی پر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی ٹیم نے شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائش گاہ پر پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ مارا تاہم شہباز شریف گھر میں موجود نہیں تھے۔ اطلاعات کے …

مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل اچانک بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ سے گر کر زخمی ہوگئے

معروف مبلغ اور عالم دین مولانا طارق جمیل اچانک بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ سے گر کر زخمی ہوگئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ‘دو روز قبل بلڈ پریشر کم ہونے کے سبب گرنے سے چوٹ آئی تھی، …

مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے مسلم آبادی والے ملک کے شہری حج نہیں کرسکیں گے

انڈونیشیا کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کو رواں سال حج کیلئے سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک انڈونیشیا کیلئے سعودی حکومت نے رواں سال 2 لاکھ 21 ہزار عازمین کا کوٹا مقرر کیا تھا لیکن …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تمام شوگر ملز کے آڈٹ کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کابینہ کو غیر ضروری اخراجات ختم کرنے اور کفایت شعاری اپنانے کی ہدایت کی جبکہ تمام شوگر ملز کے آڈٹ کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 1985 سے اب تک تمام شوگر …

مزید پڑھیں