ہوم / 2020 / جون / 01

ڈیلی آرکائیوز :

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم وزارت سے مستعفی

وفاقی وزیر قانون بیرسٹرو فروغ نسیم وزارت سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز …

مزید پڑھیں

امریکی سیاہ فام شخص کی ہلاکت، فیس بک نے احتجاجاً لوگو سیاہ کردیا

امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے  خلاف احتجاج کرتے ہوئے سماجی رابطے کی مقبول سائٹ فیس بک سمیت دیگر  امریکی کمپنیوں نے اپنا لوگو سیاہ کردیا ہے۔ امریکی ریاست منی سوٹا کے دارالحکومت مینی پولس میں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری …

مزید پڑھیں

امریکا میں بسے سیاہ فاموں کی تاریخ

امریکا میں سیاہ فام، غلاموں کی حیثیت سے افریقا سے لائے گئے تھے۔ صدیوں کی بے مثال جدوجہد کے نتیجے میں انھوں نے اپنی غلامی کا خاتمہ کرایا، ووٹ کا حق حاصل کیا اور  پھر ایک دن آیا جب ایک سیاہ فام امریکا کا صدر بنا۔ امریکا میں سیاہ فام …

مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں ہمارے ہاں پیٹرولیم قیمتیں سب سےکم ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کے دیگرممالک کے مقابلے میں ہمارے ہاں پیٹرولیم قیمتیں سب سےکم ہیں۔  ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت نے پیٹرول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہے۔ ہم نےپٹرول، لائیٹ ڈیزل …

مزید پڑھیں

پیٹرول 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا

وزارت خزانہ نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ …

مزید پڑھیں

لوگوں کی زندگیوں کو بند کرکے ملک آگے نہیں چل سکتا: اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ و وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ  ملک میں وبا پھیل رہی ہے اور اموات میں اضافہ بھی ہوا ہے لیکن  لوگوں کی زندگیوں کو بند کرکے ملک آگے نہیں چل سکتا۔ جیو نیوز …

مزید پڑھیں

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب، لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت اتوار کو ہونے والا اجلاس اب …

مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ: ائیربس کمپنی کی ٹیم تحقیقات مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی:  طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے آنے والی ائیر بس کمپنی کے ماہرین کی ٹیم تحقیقات مکمل کرکے واپس فرانس روانہ ہوگئی۔ 22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز لینڈنگ کے دوران آبادی پر گر کر تباہ ہوگئی تھی جس کے نتیجے میں جہاز …

مزید پڑھیں

ریلوے نے مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کردیں

لاہور: پاکستان ریلوے نے مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کردیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کرنے سے  142 مسافر ٹرینوں میں سے 40 چل پڑی ہیں۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ٹرینوں میں تمام حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں،  اسٹیشن کی حدود …

مزید پڑھیں

امریکا میں فسادات، ٹرمپ کا بائیں بازو کے گروپ انتفا کو ’دہشتگرد‘ قرار دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کا الزام بائیں بازو کےگروپ انتفا پر لگا دیا۔ امریکی ریاست منی سوٹ کے دارالحکومت مینی پولس میں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد مختلف ریاستوں …

مزید پڑھیں