ہوم / 2020 / جون

ماہانہ آرکائوز :

وزیر اعظم نے پیٹرول کی قلت اورذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی

اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے معاون خصوصی برائے توانائی شہزاد سید قاسم کی سربراہی میں چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمیٹی ملک میں تیل کی فراہمی میں بد انتظامی پر 10 جولائی تک تحقیقات مکمل کرے …

مزید پڑھیں

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی

پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکشین جاری کردیا گیا۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورنٹس، پارک اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے، سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں کے لیے اکٹھے ہونے کی اجازت …

مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے اہلکار کےگھر میں جشن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی پر دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بننے والے اور ان کا حملہ ناکام کرنے والے پولیس اہلکار محمد رفیق کے آبائی علاقے عمر کوٹ میں  واقع ان کے گھر میں جشن کا سماں ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو …

مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج حملے میں بھارت ملوث ہے، منصوبہ وہیں بنایا گیا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملے میں بھارت ملوث ہے، کوئی شک نہیں کہ اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ بھارت میں بنایا گیا۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردوں کا منصوبہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ملازمین کو یرغمال بنانا …

مزید پڑھیں

پی ایس ایکس پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی: کراچی پولیس چیف

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی اور یہ حملہ کسی ایک تنظیم کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ جیونیوز کے پروگرام ’ جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی غلام نبی …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے 118 مریض جاں بحق، مزید 2846 افراد وائرس کا شکار

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2846 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں مریضوں کی تعداد دو لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی جبکہ اب تک 98 ہزار 503 …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی؛ پی پی پی کو دہشتگرد کہنے پر نوید قمر نے لڑنے کیلئے کوٹ اتار دیا

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت اور اپوزیشن میں سخت گرما گرمی ہوئی۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے پاکستان پیپلزپارٹی پر کڑی تنقید کی جس پر پیپلز پارٹی ارکان نے ایوان میں شور شرابہ کیا۔ اپوزیشن نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد کے علاقے واگھاما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ علاقے میں اب …

مزید پڑھیں

لاہور: نجی اسکول میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کا واقعہ، استاد سمیت 4 ملازم برطرف

لاہور:  معروف نجی انگریزی میڈیم اسکول میں طالبات کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعے پر استاد سمیت چار افراد کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق طالبات نے جنسی ہراسانی کا الزام  فارغ التحصیل طلبہ کے استاد سمیت چار افراد پر عائد کیا جس پر اسکول انتظامیہ …

مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے سابق صدر آصف زرداری اور 2 سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ …

مزید پڑھیں