ہوم / 2020 / مئی / 24

ڈیلی آرکائیوز :

جتنا ممکن ہو عید گھروں پر ہی گزاریں: مولانا فضل الرحمان

ڈی آئی خان: مولانا فضل الرحمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جتنا ممکن ہو عید گھروں پر ہی گزاریں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آبائی گاؤں عبدالخیل میں نمازعید کی امامت کی اور خطبہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا اس وقت …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج عیدالفطر سادگی سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں  آج عیدالفطر کورونا وائرس اور طیارہ حادثے کے باعث سادگی کے ساتھ   منائی جارہی ہے۔ ملک بھر میں عید الفطر کے موقع پر مساجد، عید گاہ اور امام بارگاہوں میں نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے، علمائے کرام نے عید کے خطبات میں اسلامی تعلیمات اور …

مزید پڑھیں

‘شہبازشریف خطرے میں ہیں‘

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ شہباز شریف میرے دوست خطرے میں ہیں لہٰذا ان کو  مشورہ ہے وہ نیب میں پیش ہوجائیں۔ راولپنڈی میں عید کی نماز ادا کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرریلوے  شیخ رشید احمد نے کہا کہ ساری قوم کو عید …

مزید پڑھیں

بھارت نے بلوچستان کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش: شاہ محمود

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ  بھارت نے بلوچستان کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی لیکن بھارت کو ایک بار پھر امن کا پیغام دیتے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کلبھوشن بلوچستان سے گرفتار ہوا …

مزید پڑھیں

حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں عید کے اجتماعات، مخصوص افراد کی شرکت

مکہ مکرمہ: حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں سماجی فاصلوں کے ساتھ نماز عید ادا کی گئی جب کہ حرم شریف میں عید کی نماز میں حرم میں کام کرنے والے کارکنان، آئمہ، شیوخ اور سیکیورٹی اہلکار شریک ہوئے۔ …

مزید پڑھیں

ڈیموکریٹ رہنما جو بائیڈن نے سیاہ فاموں سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی

امریکا کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند ڈیموکریٹ رہنما جو بائیڈن نے سیاہ فاموں سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے ریڈیو انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر کوئی سیاہ فام شخص اس الجھن کا شکار ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں

عید کے دن والد کے ہاتھ سے بنے بار بی کیو کا لطف اٹھاؤں گا، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کافی عرصے کے بعد عید گھروں میں منار رہے ہیں اور اس کی وجہ کووڈ 19 کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونا ہے جبکہ اس سے قبل قومی کرکٹرز اکثر عید کے موقع پر بیرون ملک دوروں پر ہو تے تھے ۔ ‏ …

مزید پڑھیں

بہت جلد سری نگر، جموں اور لداخ میں عید منائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد عید سری نگر، جموں اور لداخ میں منائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کے موقعے پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ کروناوباء ،  مظلوم کشمیریوں اور پی …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے عید پر مٹھائی و کیک کی فروخت 70 فیصد کم ہوگئی

کورونا وائرس کی وباء  میٹھی عید کی مٹھاس بھی نگل گئی، لاک ڈاؤن اور دکانوں کے اوقات کار محدود ہونے کی وجہ سے اس سال عید پر کیک اور مٹھائیوں کی فروخت میں 70فیصد تک کمی کا سامنا ہے۔ عید کے لیے خصوصی کیک اور مٹھائیوں کی تیاری کا کام …

مزید پڑھیں

چاہتا ہوں قوم اس مرتبہ روایت سے ہٹ کر عید کی خوشیاں منائے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں قوم اس مرتبہ روایت سے ہٹ کر عید الفطر کی خوشیاں منائے۔   ملک میں عیدالفطر کے موقعے پر خصوصی پیغام ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ قوم روایت …

مزید پڑھیں