ہوم / 2020 / مئی / 22

ڈیلی آرکائیوز :

پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں ماڈل زارا عابد کی بھی موجودگی کی اطلاعات

کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز  (پی آئی اے) کے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں پاکستانی ماڈل زارا عابد کی بھی موجودگی کی اطلاعات ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے میں عملے کے 7 ارکان سمیت 98 افراد سوار تھے اور لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ، متعدد افراد جاں بحق

کراچی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز ائیرپورٹ کے قریب …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔  وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں پی آئی اے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا اور جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر …

مزید پڑھیں

طیارے نے جھٹکے لیے تو لگا لینڈنگ ہو رہی ہے لیکن پھر دھماکا ہوا، مسافر کی روداد

کراچی طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر  محفوظ رہا۔ لاہور سے کراچی آنے والے طیارے میں مسافر محمد زبیر بھی موجود تھے جنہیں زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔  اسپتال انتظامیہ کے مطابق محمد زبیر کو جلنے کے باعث جسم پر زخم …

مزید پڑھیں

کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

کراچی: ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گر گیا۔ لاہور سے آنے والا پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا مسافر طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ پی آئی اے کا مسافر طیارہ لاہور سے کراچی آرہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ ہی دیر پہلے …

مزید پڑھیں

ملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 50000 سےمتجاوز، ایک دن میں ریکارڈ 50 اموات

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ جب کہ اس وائرس سے ایک دن کے دوران 50 اموات ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد …

مزید پڑھیں

شوگرمافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کے لئے ہے جب کہ …

مزید پڑھیں

‘ارطغرل’ اور ‘حلیمہ سلطان’ کی آواز کے پیچھے کون ہے؟

مقبول ترین ترک ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ پاکستان میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور مداح ‘ارطغرل’ اور ‘حلیمہ سلطان’ کے کردار میں کافی دلچسپی بھی لے رہے ہیں۔ شہرہ آفاق ترک ڈرامے میں حلیمہ سلطان اور ارطغرل کا کردار پاکستان میں خوب مقبول ہورہا ہے اور مداح …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں عید کی نماز کے لیے ہدایت نامہ جاری

کراچی: سندھ حکومت نے نماز عید اور جمعتہ الوداع کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے اس سلسلے میں ہدایت نامہ جاری کیا گیا جو کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو بھیج دیا گیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہےکہ نماز عید کے لیے …

مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

ترکی میں سعودی قونصل خانے سے اغوا ءکے بعد قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ جمال خاشقجی کے بیٹے صالح نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم شہید والد کے قاتلوں کو معاف کرنے کااعلان کرتے …

مزید پڑھیں