ہوم / 2020 / مئی / 21

ڈیلی آرکائیوز :

چینی بحران:جہانگیر ترین، شہباز شریف، مونس الٰہی، اومنی گروپ اور عمر شہریار نے پیسے بنائے

حکومت چینی بحران پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ کا فرانزک کرنے والے کمیشن کی حتمی رپورٹ منظر عام پر لے آئی جس کے تحت جہانگیر ترین، مونس الٰہی، شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ، اومنی گروپ اور  خسرو بختیار کے بھائی عمرشہریار کی چینی …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا شاپنگ مالز اور مارکیٹیں رات دس بجے تک کھولنے کا اعلان

وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے تاجروں کے مطالبے اور عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب میں شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیے ہیں۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کے مطابق شاپنگ مالز کے اوقات کل سے شام پانچ …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت سائنس کے کلینڈر کےمطابق اس بار ملک …

مزید پڑھیں

لاہور: جنرل اسپتال کے آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

لاہورکے جنرل اسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر ہوگئے جس کے بعد ایم ایس جنرل اسپتال نے ابتدائی طور پرآرتھوپیڈک وارڈ کو تین روز کے لیے بند کردیا۔ لاہور کے جنرل اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے …

مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرز کے پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب، بسیں چلانے کا اعلان

لاہور: آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے حکومت سے مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرانسپورٹ ہاؤس لاہور میں حکومت اور ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے درمیان مذاکرات ہوئے جن میں صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال، وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں

ایک ہی روز میں کورونا کے 99 ہزار سے زائد کیسز، دنیا میں مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے زائد

دنیا بھر میں ایک ہی روز کے دوران کورونا کے مزید 99 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 50 لاکھ 90 ہزار سے زائد ہو گئی۔ دنیا میں عالمی وبا سے اب کت 3 لاکھ 29 ہزار 731 افراد کورونا کے باعث جان …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل پانچ سال بعد مکمل، 18 جون کو فیصلہ

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا پانچ سال بعد ٹرائل مکمل کرلیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی ہے اور انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ ایف آئی اے …

مزید پڑھیں

گوہر رشید کا ’ارطغرل غازی‘ پر تنقید کرنے والے شوبز ستاروں کو کرارا جواب

پاکستانی اداکار گوہر رشید نے شہرہ آفاق ترک سیریز  ’ارطغرل غازی‘ پر تنقید کرنے والے شوبز ستاروں کو کرارا جواب دے دیا۔ جہاں پاکستانی شوبز ستارے ترک سیریز کو پاکستان میں نشر ہونے پر سراہ رہے ہیں وہیں کچھ ستارے اسے اپنی انڈسٹری کے لیے نقصاندہ بھی قرار دے رہے …

مزید پڑھیں

ہندوتوا نظریے والی مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوتوا نظریے والی مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ سری نگر میں گزشتہ روز قابض بھارتی فوج نے 15 گھروں کو آگ لگا …

مزید پڑھیں

ایپل اور گوگل کا کورونا مریضوں کی نشاندہی کرنے کیلئے نوٹیفکیشن سافٹ ویئر ٹول جاری

مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اور گوگل نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی نشاندہی کرنے کے لیے نیا سافٹ ویئرٹول جاری کردیا۔ گوگل نے اینڈرائیڈ اور ایپل نے آئی او ایس ڈیوائسز میں ایک ایسے بلیو ٹوتھ سسٹم سے متعلق نئی تفصیلات جاری کی ہیں جو کورونا وائرس کے مریضوں کی …

مزید پڑھیں