ہوم / 2020 / مئی / 20

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں کورونا سے اموات 986 ہوگئیں، آج اب تک مزید 122 کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 986 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 45898 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 345 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ سندھ …

مزید پڑھیں

چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل، ٹیکسوں کی مد میں اربوں کے فراڈ کا انکشاف

لاہور: ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا ہے جس میں ٹیکسوں کی مد میں اربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا، جس کی رپورٹ آئندہ چند روز میں وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

شہریوں کی شکایات سے متعلق اداروں کی غلط بیانی پر تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر اداروں کی جانب سے شکایات میں کوتاہی برتنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی جانب سے کی گئی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے رکن اسمبلی کی پہلی ہلاکت

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔ سی ای او میو اسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے ایم پی اے شاہین رضا کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین رضا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ ڈاکٹر اسد اسلم …

مزید پڑھیں

برازیل میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں اموات 3 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئیں

برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں ریکارڈ ہلاکتوں کے بعد لاطینی امریکی ملک دنیا میں کورونا کیسز کے اعتبار سے چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔ برازیل میں گزشتہ روز ریکارڈ 1179 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی تعدد 17 ہزار 971 …

مزید پڑھیں

انٹر سٹی ٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں یکساں پالیسی تک گاڑیاں چلانے سے انکار

انٹر سٹی ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں یکساں پالیسی لائے جانے تک گاڑیاں چلانے سے انکار کردیا۔ ملک بھر کے ٹرانسپورٹروں نے پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی قائم کرلی جس کا  کہنا ہے کہ قومی رابطہ کمیٹی کی طرف سے ملک بھر کی پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے مشترکہ اور یکساں ایس …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا باضابطہ طور پر ختم

سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا۔ سعودی عرب کی وزارتِ انصاف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ’اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی، عدالتیں مقدمات کی سماعت کریں گی، ان کا جائزہ لیں …

مزید پڑھیں

کورونا کے باعث 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں: عالمی بینک کا انتباہ

عالمی بینک نے متنبے کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ  افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے  بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا …

مزید پڑھیں

برطانیہ نے کورونا سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام اپنے ہی سائنسدانوں پر لگادیا

برطانیہ نے عالمگیر وبا کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر اپنے ہی سائنسدانوں کو مورد الزام ٹھہرا دیا ہے۔ برطانوی کابینہ کی وزیر برائے ورکس اینڈ پینشن تھریز کافی نے کہا ہے کہ حکومت کو طبی ماہرین کی جانب سے غلط مشورے دیے گئے اور ہم نے ہر قدم …

مزید پڑھیں

ملک میں 2 ماہ بعد مسافر ٹرین سروس بحال

اسلام آباد /  لاہور /  کراچی: ملک میں کم و بیش 2 ماہ بعد مسافر ٹرینیں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے گزشتہ روز ملک بھر میں پہلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے 30 ٹرینیں چلانے کی منظوری دی گئی تھیں، جن میں سے 15 اپ اور 15 …

مزید پڑھیں