ہوم / 2020 / مئی / 19

ڈیلی آرکائیوز :

کورونا کے کیسز 43 ہزار 966 ہوگئے، 939 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 ہزار 966 ہوگئی جب کہ 939 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 12 ہزار 957 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، ڈالر 20 پیسے سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 353 پوائنٹس اضافے سے 34158 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 545 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور بازار میں آج 24 کروڑ شیئرز کے سودے 10 ارب روپے میں طے ہوئے۔ …

مزید پڑھیں

شام، مصر اور الجزائز میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندی

دمشق : شام نے نمازِ عید الفطر کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کردی۔ شامی حکام کا کہنا ہے کہ مملکت میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات پر پابندی ہوگی تاکہ عالمی وبا کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ شامی وزارت مذہبی امور نے اپیل کی ہے کہ …

مزید پڑھیں

آکسفورڈ میں کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام، امریکی کمپنی کا کامیابی کا دعویٰ

آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی جب کہ امریکی کمپنی موڈرینا نے تجرباتی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔  آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی ہے، تجرباتی بنیاد پر ویکسین 6 بندروں کو دی گئی لیکن ان بندروں میں بھی کورونا …

مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ کراچی میں پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او) کے منیجنگ ڈائریکٹر کی مبینہ غیر قانونی تعیناتی کیس میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے شاپنگ مالز اورساتوں دن کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی

حکومت سندھ نے وفاق سے توثیق کے بعد شاپنگ پلازہ کھولنے اور ہفتے کے ساتوں دن کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  سندھ حکومت نے عدالتی احکامات کے تحت  شاپنگ پلازہ سے متعلق وزارت نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز کو درخواست ارسال کی تھی جس کا …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام دھمکی بھرا خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے بہتر لائحہ عمل اختیار نہ کرنے کی صورت میں ہمیشہ کے لیے فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی۔ صدر ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم کو خط لکھا جس …

مزید پڑھیں

صبا قمر کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

حال ہی میں یوٹیوب چینل کا آغاز کرنے والی اداکار صبا قمر نے پہلی ویڈیو کے بعد انفرادیت کو برقرار رکھتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کی ہے جس کے ہر جگہ چرچے کیے جا رہے ہیں۔ اداکارہ صبا قمر کی پہلی ویڈیو میں ان کے اس انداز کو چاہنے والوں …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن: گھر سے کام کرنیوالے افراد کیلئے چند ہدایات

کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے شمار افراد گھر پر رہ کر کام کر رہے ہیں اور ایسے میں انہیں دشواریوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گھر پر کام کرنے میں دشواری کی پہلی وجہ تو یہ ہے کہ ہم میں سے بہت …

مزید پڑھیں

ارطغرل نے ’میرا جسم میری مرضی‘کے نعرے کو دفن کردیا: وینا ملک

پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے پاکستانی شوبز انڈسٹری کو اس سے سبق سیکھنے کی تجویز دی ہے۔ شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ارطغرل غازی‘ پاکستان میں اتنی مقبول ہوچکی ہے کہ اس نے ترکی کا ریکارڈ …

مزید پڑھیں