ہوم / 2020 / مئی / 18

ڈیلی آرکائیوز :

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی عدالت میں چیلنج

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز   نے اپنی معطلی کے فیصلے کو  اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شیخ انصر عزیز نے کرپشن الزامات پر 90 روز کی معطلی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرتے ہوئے وفاق، وزارت داخلہ اور لوکل گورنمنٹ کمیشن کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں استدعا …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ سے بڑھ گئی

گزشتہ سال دسمبر میں چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس کووِڈ 19  اس وقت 190 سے زائد ممالک اور علاقوں میں پھیل چکا ہے اور اس کے مریضوں کی تعداد  48 لاکھ سے بھی زائد ہوگئی جن میں سے 18 لاکھ سے زائد صحتیاب بھی ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس اس وقت …

مزید پڑھیں

عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے: سعودی مفتی اعظم

ریاض: سعودی مفتی اعظم کا کہنا ہےکہ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم اور سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا کہ غیر معمولی حالات میں اور موجودہ عالمی وبا …

مزید پڑھیں

حلیمہ کے بعد ارطغرل کے ایک اور نامور کردار کی پاکستان آنے کی خواہش

پاکستان میں مقبول ترین ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کی تاریخی کہانی نہ صرف پسند کی جا رہی ہے بلکہ مداح اس کی کاسٹ سے بھی خوب متاثر ہو چکے ہیں اور انہیں پاکستان کا دورہ کرنے کی مسلسل دعوت دے رہے ہیں۔ دو روز قبل ’ارطغرل غازی‘ میں ’حلیمہ سلطان‘ …

مزید پڑھیں

ملک بھرکی تمام چھوٹی مارکیٹیں ہفتہ، اتوار اور شاپنگ مالز بھی کھولنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں ہفتے اور اتوار کو بھی کھلی رکھنے اور شاپنگ مالز بھی کھولنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کررہا ہے جس سلسلے میں …

مزید پڑھیں

ماسک نہ پہننے پر 55 ہزار ڈالر جرمانہ

قطر میں ماسک نہ پہننے پر تین سال قید یا 55 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مختلف ممالک میں کیے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے تاہم عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا بھی …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 8 ہلاکتیں، 960 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 8 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 903 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 42125 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں …

مزید پڑھیں

کمسن بیٹے کی فرمائش پوری نہ کرنے پرباپ نے خود کشی کرلی

کمسن بیٹے نے باپ سے آئسکریم کھانے کی فرمائش کی تھی، لیکن لاک ڈاؤن سے بےروزگار باپ کے پاس پیسے نہیں تھے ڈیرہ بگٹی ڈیرہ بگٹی میں بیٹے کی فرمائش پوری نہ کرنے پرباپ نے خود کشی کرلی، کمسن بیٹے نے باپ سے آئسکریم کھانے کی فرمائش کی تھی، لیکن …

مزید پڑھیں

وینزویلا کو تیل کی سپلائی میں رکاوٹ کا ذمہ دار امریکا ہو گا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا کو تیل کی ترسیل روکنے کے لیے کسی بھی اقدام کا ذمہ دار امریکا ہو گا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کو لکھے گئے خط میں وینزویلا کو تیل سپلائی میں …

مزید پڑھیں

سول اسپتال کراچی کورونا وارڈ کی سربراہ خاتون ڈاکٹر بھی وائرس میں مبتلا

کراچی: سول اسپتال کی اسسٹنٹ میڈیکل سپرٹنڈنٹ (اے ایم ایس) اور سربراہ کورونا وارڈ ڈاکٹر روبینہ بشیر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اے ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر روبینہ بشیرنے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں …

مزید پڑھیں