ہوم / 2020 / مئی / 17

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں مزید 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

ملک میں مزید 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 40151 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 873 افراد وائرس سے جاں بحق بھی ہو چکے ہیں۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے …

مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کی ’حلیمہ سلطان‘ پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہشمند

شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ارطغرل غازی‘ میں  ’حلیمہ سلطان‘ کا مقبول کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراء بلجیک نے اپنے مداحوں سے ملاقات کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر  پاکستان میں اردو ڈبنگ کے ساتھ …

مزید پڑھیں

نازیہ اور زوہیب حسن کے والد انتقال کر گئے

پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن اور گلوکار زوہیب حسن کے والد بصیر خان جمعے کے روز دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ والد بصیر خان کے انتقال پر صاحبزادے زوہیب حسن نے سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک پر اپنے والد کے ساتھ ماضی کی …

مزید پڑھیں

ماؤتھ واش کا استعمال کر کے کورونا سے بچا جا سکتا ہے

لاکھوں لوگوں کو ہلاک کرنے والے خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سماجی دوری اختیار کرنےاور بار بار صابن سے ہاتھ دھونے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔ وبا سے بچاؤ اور خاتمے کے لیے سائنسدانوں کی جانب سے دن رات تحقیقات کی جا رہی ہیں لیکن …

مزید پڑھیں

کراچی میں آج سے ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی میں آج سے ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ہیٹ ویو دو روز تک جاری رہے گی، سمندری ہوائیں بند ہو جائیں گی اور درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے لیکن …

مزید پڑھیں

خواہش ہے فلم میں میرا کردار عامر خان اور ٹام کروز نبھائیں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر ان کی زندگی پر کوئی فلم بنے تو وہ چاہیں گے کہ ہالی وڈ میں ان کا کردار ٹام کروز اور بالی وڈ میں عامر خان کریں۔ ایک سوال کے جواب میں پاکستان کے سابق …

مزید پڑھیں

پاکستانی اچھی کہانی اور باپردہ عورت دیکھنا چاہتے ہیں، صاحبہ ریمبو

کراچی: سابق پاکستانی اداکارہ صاحبہ افضل ریمبو نے ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے ثابت کردیا کہ وہ اچھی کہانی اور باپردہ عورت دیکھنا چاہتے ہیں۔ اسلامی تاریخ اور فتوحات پر مبنی ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ نے پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ …

مزید پڑھیں

قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کیلیے 5 یا 6 جولائی کو روانہ ہوگی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم 5 یا 6 جولائی کو انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگی جہاں وہ شیڈول کے مطابق 3 ٹیسٹ اور 3 ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کے مطابق قومی ٹیم کو 2 ہفتے قرنطینہ میں رہنے پڑے گا، جہاز سے اترتے …

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کو عید کے چاند کی پیش گوئی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو عید کے چاند یعنی شوال کے چاند کی پیش گوئی سے روک دیا۔ شوال (عید) کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹوں کے اجلاس طلب کرلئے گئے ہیں، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو کراچی میں ہوگا جب کہ …

مزید پڑھیں

اسرائیل مغربی کنارے کے علاقے میں یہودی آباد کاروں کی توسیع سے باز رہے، اردن

عمان: اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے کہا ہے کہ اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی مزید توسیع سے باز رہے بصورت دیگر سخت ردعمل آئے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے ایک انٹرویو میں مغربی کنارے پر قابض اسرائیل کے …

مزید پڑھیں