ہوم / 2020 / مئی / 16

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں کورونا سے مزید 28 اموات، 1048 نئے کیسز سامنے آگئے

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 28 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 861  ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 39642 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 305 افراد …

مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ کا فیصلہ عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، وزیر اطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بزدار حکومت نے سوموار سے پنجاب میں آٹو انڈسٹری، شاپنگ مالز اور شہروں کے درمیان طے شدہ ایس او پیز کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ عوامی …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے ایک ہلاکت، مزید 205 کیسز رپورٹ

ملک میں آج کورونا وائرس سے اب تک ایک ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 834 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 38799 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے …

مزید پڑھیں

کورونا سے 90 روز تک محفوظ رکھنے والی جراثیم کش تہہ تیار

امریکا میں کورونا وائرس سے 90 روز تک محفوظ رکھنے والی جراثیم کش تہہ تیار کر لی گئی ہے۔ چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے دنیا بھر سے سائنسدان ویکسین کی تیاری کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ دوسر ی جانب کورونا …

مزید پڑھیں

ای سی سی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دیدی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ای سی سی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں طے پایا کہ …

مزید پڑھیں

آٹوانڈسٹری کوبھی کھولنے کیلیے گرین سگنل دے دیا گیا

وفاقی اورصوبائی حکومتوں نے آٹو انڈسٹری کو بھی کھولنے کے لیے انڈسٹری کو گریں سگنل دے دیا ہے جس کے بعد کار مینوفیکچررز کمپنیوں کے ساتھ ان کو پرزہ جات فراہم کرنے والی کمپنیوں اوروینڈرز نے بھی ایس اوپی پرعمل درآمد کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ انڈسٹری ذرائع نے …

مزید پڑھیں

کورونا کی ویکسین اگر بن گئی تو کس ملک کو سب سے پہلے ملےگی؟

کورونا وائرس کی ویکسین بنانے میں مصروف فرانسیسی دوا ساز کمپنی سنوفی کے سربراہ کی جانب سے ایک متنازع بیان کے بعد اب یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ اگر ویکسین تیار ہوگئی تو وہ سب سے پہلے کس ملک کو ملے گی۔ سنوفی کے سربراہ پال ہڈسن نے …

مزید پڑھیں

تنقید کرنے والے جان لیں ہم جھوٹ اور یوٹرن کا سہارا نہیں لیتے، ترجمان سندھ حکومت

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بے جا تنقید کرنے والے جان لیں ہم جھوٹ اور یوٹرن کا سہارا نہیں لیتے۔ سندھ حکومت پر تنقید کے جواب میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی ملک کی خدمت پر یقین اور شواہد پر مبنی بات کرتی …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی

نئی دہلی: بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 2068 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد بھارت میں کووِڈ 19 کے مریضوں کی مجموعی تعداد 85,940 ہوچکی ہے جو چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی اب تک کی تعداد یعنی 82,941 …

مزید پڑھیں

کورونا از خود نوٹس؛ سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد: کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے جو 18 مئی کو سماعت کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ 18 مئی کو …

مزید پڑھیں