ہوم / 2020 / مئی / 15

ڈیلی آرکائیوز :

کینیا میں ’’کورونا ہیئر اسٹائل‘‘ کی مقبولیت

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ اور لاک ڈاؤن کے نتیجے میں کروڑوں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں لیکن انہی حالات میں کینیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کبیرا کے حجاموں نے اپنے ہنر کو ایک نیا انداز دیتے ہوئے ’’کورونا ہیئر اسٹائل‘‘ ایجاد کیا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں

پنجاب میں شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹ کی بندش سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے سے عام آدمی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز، 803 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 37 ہزار 209 ہوگئی ہے جب کہ 803 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 700 ٹیسٹ کیے گئے جس کے …

مزید پڑھیں

کورونا سے صحتیاب ہونیوالے ایم این اے کی اسمبلی میں طبیعت بگڑگئی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم این اے منیر اورکزئی کی طبعیت بگڑ گئی۔ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ حال ہی میں صحتیاب ہوئے ہیں۔ منیر …

مزید پڑھیں

ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کا دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کا امکان

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جہاں پوری دنیا کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تو وہیں آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے امکانات ہیں۔ بزنس سوفٹ وئیر کا موازنہ کرنے والی سائٹ نے حال ہی …

مزید پڑھیں

پاکستان ترجیحی ملک ہے، کورونا سے نمٹنے کیلیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر دینگے، امریکا

ٹرمپ انتظامیہ کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی صورتحال میں بھی پاکستان امریکا کیلیے ترجیح ہے۔ امریکی سفارتخانے کے حکام کے مطابق پاکستان اور امریکا شروع سے اتحادی رہے ہیں، اس وقت جب دنیا کو کورونا وائرس کی وبا کا سامنا ہے دونوں ممالک ایک مرتبہ پھر …

مزید پڑھیں

افغان صدر کی جارحانہ حملوں کی دھمکی پر طالبان کا سخت ردعمل

کابل: صدر اشرف غنی کی جانب سے افغان فوج کو جنگجوؤں پر جارحانہ حملے کرنے کی ہدایت پر طالبان نے بھرپور جواب دینے اور عسکری کارروائیوں میں اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے کابل کے زچہ و بچہ اسپتال میں حملے میں ملوث ہونے …

مزید پڑھیں

16 مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان

سول ایوی ایشن ڈویژن نے 16مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سول ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے 16مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے، سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ائیر پورٹ سے 4 …

مزید پڑھیں

حضرت علی ؓ کا یوم شہادت عقیدت سے منایا جا رہا ہے، کراچی میں مرکزی جلوس برآمد

داماد رسول ؐ فاتح خیبر، خلیفہ چہارمحضرت علی ؓ کا یوم شہادت آج مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے۔ پنجاب حکومت نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر ہر قسم کے جلوس پر پابندی عائد کر دی۔یوم حضرت علی کے موقع پر …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری جلد شروع ہوجائےگی،ظفرمرزا

امریکی کمپنی نے کورونا وائرس کی دوا بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور پاکستان میں اس دوا کی تیاری کیلئے ایک دوا ساز کمپنی کو لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوروناوائرس کی ابھی ویکسین ہےنہ کوئی …

مزید پڑھیں