ہوم / 2020 / مئی / 14

ڈیلی آرکائیوز :

ملک بھر میں کورونا کے 35788 مصدقہ کیسز، جاں بحق افراد کی تعداد 770 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 35 ہزار 788 ہوگئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 770 تک جاپہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 51 …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس شاید کبھی بھی ختم نہ ہو: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس شاید کبھی بھی ختم نہ ہو اور دنیا کو اس کے ساتھ ہی جینا پڑے گا۔ ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈبلیوایچ او مائیکل ریان کا جینیوا میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انسانی آبادی میں ایک نیا …

مزید پڑھیں

چوہوں کی بنائی ہوئیں پینٹنگز ہاتھوں ہاتھ فروخت

لندن: چوہوں کی تیارکردہ ننھی منی پینٹنگ تیزی سے مقبول ہورہی ہیں اور انہیں فروخت کرنے والی خاتون خاصی دولت مند بھی ہوچکی ہیں۔ چوہے حقیقت میں بہت ذہین اور باکمال ہوتے ہیں اور اسٹیف ٹو گڈ نامی خاتون نے ان کی مدد سے فنِ مصوری کا ایک کاروبار شروع کیا …

مزید پڑھیں

کیا ہم کورونا وبا کے باعث اس سال عید مختلف اندازمیں نہیں مناسکتے؟ صنم سعید

پاکستان کی خوبرواداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ کیا ہم اس سال کورونا وبا کے باعث عید مختلف اندازمیں نہیں منا سکتے ہیں۔ ڈراموں اورفلموں میں جانداراداکاری کے باعث مشہوراداکارہ صنم سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرعوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کیا ہمیں اب بھی …

مزید پڑھیں

گیند چمکانے پر پابندی سے بولرزکومشکل ہوگی، مائیکل ہولڈنگ

ممبئی: ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ گیند کو پالش سے چمکانے کا فائدہ ہوگا یا نہیں میں اس بارے میں ابھی یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ یہ بولرز کی فطرت ہوتی ہے کہ جیسے ہی گیند ہاتھوں میں آئے وہ اسے تھوک یا …

مزید پڑھیں

ناکارہ پیس بیٹری سے سلیکٹرز کا اعتبار اٹھ گیا

لاہور:  ناکارہ پیس بیٹری سے سلیکٹرز کا اعتبار اٹھ گیا، محمد عامر اور وہاب ریاض کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کی سزا مل گئی،دونوں سینٹرل کنٹریکٹ سے ہاتھ دھو بیٹھے،فارم اور فٹنس مسائل کا شکار حسن علی بھی بغیر تنخواہ کے گزارا کریں گے۔ سرفراز احمد اور یاسر شاہ کی بی کیٹیگری …

مزید پڑھیں

چینی اسکینڈل؛ وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش

ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چینی اسکینڈل میں تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔ چینی اسکینڈل میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے ہیں جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سبسڈی اسکینڈل کے حوالے سے اپنا تحریری بیان بھی تیار کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تحریری …

مزید پڑھیں

کابل اسپتال حملہ: کئی سالوں کی دعاؤں سے گھر آنے والا ننھا مہمان بھی جاں بحق

کابل کے میٹرنٹی اسپتال پر دہشت گرد حملے میں ایک ایسا بچہ بھی جاں بحق ہو ا جو سات سال کی دعاؤں کے بعد ماں کی گود میں آیا تھا۔ ستائیس سالہ زینب نے بتایا کہ اس نے اپنے بچے کے لیے سات سال دعائیں کیں، منگل کی صبح وہ …

مزید پڑھیں

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحقین میں 101 ارب روپے تقسیم

حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے 82 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد میں 101 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کردی ہے۔ حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شده رقم کی تفصیل …

مزید پڑھیں

ایف بی آر افسروں کا اثاثوں کی تفصیل فراہم نہ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: ایف بی آرکے اپنے اداروں کے ڈیڑھ درجن سے زائد ایڈیشنل کمشنرز ان لینڈ ریونیو،ڈپٹی ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس و ڈپٹی کلکٹرز اورسیکرٹریز کا گذشتہ چار تا پانچ سال کے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر نے پچھلے چار تا پانچ سال …

مزید پڑھیں