ہوم / 2020 / مئی / 13

ڈیلی آرکائیوز :

سعودی عرب کا عید الفطر پر مکمل کرفیو کا اعلان

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر عیدالفطر پر مکمل کرفیو کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس سے بچنے کے لیے مقرر تمام حفاظتی اقدامات …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان، جنرل مشرف کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، آصف زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان، سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی پنجاب کےصدر قمر زمان کائرہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں …

مزید پڑھیں

کورونا کیخلاف جنگ میں سب سے بُرا یہ ہوسکتا ہے کہ ویکسین کبھی تیار نہ ہوسکے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں سب سے برا منظر نامہ یہ ہوسکتا ہے کہ شاید اس کی ویکسین کبھی تیار نہ ہوسکے، لہٰذا ہمیں اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی حکمت عملی بنانی ہوگی۔ کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے …

مزید پڑھیں

اضافی ایجنڈے کیساتھ نیا فنانس کمیشن تشکیل

اسلام آباد: صدرمملکت عارف علوی نے مرکز اور صوبوں کے مابین وسائل کی تقسیم کے نئے فارمولے کا تعین کرنے کیلیے منگل کو دسواں نیشنل فنانس کمیشن تشکیل دے دیا۔ وزارت خزانہ نے آئین کے آرٹیکل 160 (1) کے تحت 10 رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس کے اصول و قواعد …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس نہ صرف قوت مدافعت کو کمزور کر کے انسانی جان سے کھیلتا ہے بلکہ یہ مہلک وائرس گردوں کے معمولی امراض میں مبتلا مریضوں کے دونوں گردوں کو ناکارہ بھی بنا دیتا ہے۔ امریکی جامعہ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں کورونا …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس پر بریفنگ کے دوران صحافیوں سے الجھ پڑے

واشنگٹن: امریکاکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس پر بریفنگ کے دوران صحافیوں سے الجھ پڑے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بریفنگ میں بتایا کہ ٹیسٹنگ کے معاملے میں امریکہ سب سے آگے ہے۔تین ہفتے پہلے ہم روزانہ کی بنیاد پر تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزار ٹیسٹ کر رہے تھے۔اب ہم روزانہ تقریباً …

مزید پڑھیں

حفاظتی اقدامات پر عمل نہ ہوا تو بندشیں دوبارہ لگائی جا سکتی ہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور کورونا وائرس کے حوالے سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز جو حالات تھے ایسا لگا جیسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا نہیں بلکہ کورونا ختم ہونے کا …

مزید پڑھیں

پاکستان سے باہر میچز؛ جوئے کے اشتہار چلانے پر پابندی عائد

پی سی بی نے پاکستان سے باہر بھی میچز کی براڈ کاسٹ میں جوئے کے اشتہار چلانے پر پابندی لگا دی۔ پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ رائٹس کا تنازع پی سی بی کیلیے درد سر بنا ہوا ہے،اب تک یہ معاملہ حل نہیں ہو سکا،گوکہ حکام کہتے ہیں کہ میڈیا …

مزید پڑھیں

کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلیے منفرد تجویز آگئی

کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلیے منفرد تجویز سامنے آگئی جب کہ رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کا جھوٹ پکڑنے کے ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔ سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کھلاڑیوں کے باقاعدگی سے جھوٹ پکرنے کے ٹیسٹ لینے کا مطالبہ کیا ہے، افغان وکٹ کیپر بیٹسمین …

مزید پڑھیں

نیب سے پلی بارگین کرنیوالوں کیلیے چھوٹ، معذوروں کیلیے 2 فیصد کوٹہ ختم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے نیب سے پلی بارگین کرنیوالے افراد کو کمپنیوں کا ڈائریکٹر مقرر کرنے پر پابندی ہٹانے اور کمپنیوں میں معذوروں کا دو فیصد کوٹہ ختم کرنے کیلیے صدارتی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے گذشتہ ہفتے جس کمپنیز ایکٹ …

مزید پڑھیں