ہوم / 2020 / مئی / 12

ڈیلی آرکائیوز :

‘مختاریا پیپر ہونے نیں، حکومت دسدی نہیں پئی’

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے بورڈ امتحانات کے بغیر طلبہ و طالبات کی نئی کلاسوں میں ترقی کے معاملے کا فیصلہ جمعے تک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق اعلانات کے ساتھ ہی یہ حکومتی فیصلہ بھی سنایا گیا …

مزید پڑھیں

امریکہ میں 80 ہزار ہلاکتیں، ٹائمز سکوائر پر ’ٹرمپ ڈیتھ کلاک‘ نصب

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 80 ہزار سے بڑھ گئی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 13 لاکھ سے زیادہ ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں وائرس سے مزید 830 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد …

مزید پڑھیں

گوگل کی ڈیو ایپ سے بھی گروپ کالز ممکن

گوگل کی ویڈیو چیٹ ایپلیکیشن گوگل ڈیو کے اعلان کردہ متعدد نئے فیچرز میں سے ایک ’گروپس برائے ویب‘ کے تحت اب صارفین کے لیے ممکن ہو گا کہ وہ اس ایپلیکیشن کو اپنے براؤزر میں استعمال کرتے ہوئے گروپ ویڈیو کال کر سکیں۔ گوگل کی جانب سے اپنے بلاگ …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا مستقبل کیا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے رواں موسم گرما میں دورہ انگلینڈ کا مستقبل کیا ہوگا? اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور انگلش کرکٹ بورڈ کے عہدے داران 15 مئی کو ویڈیو لنک پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ویب سائٹ ‘کِرک انفو’ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلٰی عہدے داران …

مزید پڑھیں

‘جو پونم پانڈے نے کیا وہ شرلین چوپڑا کے دماغ میں کیوں نہ آیا؟’

بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے انٹرنیٹ پر اپنی متنازع تصویروں اور ویڈیوز کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ 2015 میں انڈیا کے ورلڈ کپ جیتنے پر نیم برہنہ ہونے کا وعدہ کرنے کے بعد مین سٹریم میڈیا ہو یا سوشل پلیٹ فارمز پونم ہر جگہ چھائی …

مزید پڑھیں

واپس آجاؤ عرفان: دیپکا ماضی کو یاد کرکے جذباتی ہوگئیں

مرنے والے تو چلے جاتے ہیں مگر ان کے جانے کا یقین کر لینا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ احساس شدت سے ہوتا ہے کہ جانے والا آپ کا دوست یا رشتے دار اب آپ کے ساتھ نہیں ہے۔ گذشتہ ماہ انڈین لیجنڈری اداکار عرفان …

مزید پڑھیں

میڈیسن کہاں ملے گی، ایپ کے ذریعے معلوم کریں

سعودی عرب میں اب ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے فارمیسیوں میں ماسک اور سینیٹائزر کی دستیابی اور ادویات کے نرخ معلوم کیے جاسکیں گے. سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے) نے کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے نئی ایپ (طمنی) کا اعلان کیا ہے. اس کی …

مزید پڑھیں

سعودی فیکٹریاں دن رات لاکھوں ماسک بنانے میں مصروف

سعودی عرب میں ماسک کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے فیکٹریاں ہر ہفتے 38 لاکھ ماسک تیار کررہی ہیں. سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے) نے بتایا ہے کہ آٹھ سعودی فیکٹریاں دن رات ماسک کی تیاری میں مصروف ہیں. سبق ویب سائٹ کے مطابق (ایس ایف …

مزید پڑھیں

ایران کا جنگی جہاز ’فرینڈلی فائر‘ کا شکار، 19 اہلکار ہلاک

خلیج میں بحری جنگی مشقوں کے دوران ایران کے ایک جنگی جہاز پر میزائل لگنے سے 19 سیلرز ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب خلیج میں پہلے سے امریکہ اور ایران کے درمیان گشیدگی چل رہی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی …

مزید پڑھیں

انڈیا: تبلیغی افراد کو گھر جانے کی اجازت

انڈیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ انڈیا کی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے چار ہزار سے زیادہ مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ روز …

مزید پڑھیں