ہوم / 2020 / مئی / 10

ڈیلی آرکائیوز :

ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے خود کو اپنی رہائشگاہ پر سیلف ائسولیٹ کرلیا. ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ کوئی علامات بظاہر نہیں ہے مگر ٹیسٹ کروانے پر ٹیسٹ مثبت آیا۔ ڈپٹی سپیکر 28 اپریل کو دبئی سے واپس وطن پہنچے تھے۔ دبی سے واپس پہنچ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 19 افراد جاں بحق، 2561 نئے مریض بھی سامنے آگئے

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 638 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 29367 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 234 افراد …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کے اعداد وشمار بڑھا کرپیش کرنے کی بات غیرذمہ دارانہ ہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے  اپنی ہی جماعت کے کراچی کے صدر خرم شیر زمان کے سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

کراچی: ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مزید دو سپر اسٹور سیل

کراچی: کلفٹن میں واقع دو سپر اسٹور ز کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں اسٹورز کو سیل  کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق  ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے  کے بعد کلفٹن میں واقع دونوں سپر اسٹورز کو بند کر دیا  گیا …

مزید پڑھیں

کورونا کے مریضوں کے علاج کی خاطر سکھ ڈاکٹروں نے اپنی داڑھی کی قربانی دیدی

عالمگیر وبا کورونا کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے طبی عملہ فرنٹ لائن پر ہے، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف دن رات ماسک اور حفاظتی لباس پہن کر اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان اور امریکا سمیت دیگر …

مزید پڑھیں

دنیا کے تمام اہم فورمز پر بھارتی عزائم بے نقاب کرچکے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام اہم فورمز پر بھارت کے عزائم بے نقاب کر چکے، بھارت  فالس فلیگ آپریشن کے بہانے تلاش کر رہا ہے ، بلوچستان میں شرپسندوں کی بھارتی پشت پناہی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، بلوچستان میں بیرونی …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا حج سے متعلق فیصلہ جلد متوقع

ریاض: سعودی حکومت کا رواں سال حج کے انعقاد سے متعلق فیصلہ جلد متوقع ہے جس کا انتظار  دنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں کو ہے۔ سعودی وزارت حج کے ذرائع کےمطابق حرم پاک میں صفائی کا نظام موثر بنایا گیا ہے۔۔مسجد الحرام کے تمام داخلی دروازوں پر سپرے کیا جاتا ہے۔ داخلی راستوں …

مزید پڑھیں

نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ایران

ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ لاقانونیت ساکھ کو متاثر اور عالمی امن و …

مزید پڑھیں

کراچی سے ’را‘ کے لیے کام کرنے والا سرکاری ملازم گرفتار

ایف آئی اے  کے انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنے والے سرکاری ملازم آصف صدیقی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکام نے بتایا کہ  ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی کراچی میں اہم کارروائی  میں ’’ …

مزید پڑھیں

کورونا سے جاں بحق طبی عملے کو اداکارہ میرا کا خراج عقیدت

نیویارک: کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے طبی عملے اور اس جنگ میں اپنی جان کی بازی ہارنے والے ہیلتھ ورکرز کو اداکارہ میرا نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اداکارہ میرا نے نیویارک سے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے …

مزید پڑھیں