ہوم / 2020 / مئی / 09

ڈیلی آرکائیوز :

’شوبز انڈسٹری ایڈوانس ہو چکی‘

نمرہ خان ماضی قریب میں ایک ہفتے میں آٹھ کلو وزن کم کرنے پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں، حال ہی میں وہ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں تو ان کے پرستاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نمرہ خان نے ایک خصوصی انٹرویو میں گفتگو …

مزید پڑھیں

فن پاروں سے ملبوسات کو نیا انداز دینے والی سعودی فیشن ڈیزائنر

عسیر ریجن خوبصورت موسم، دلکش قدرتی مناظر کے حوالے سے مشہور ہے وہیں عسیر کی خواتین آرائش و زیبائش، فیشن، ملبوسات، تجریدی آرٹ، گھروں کی تزئین اور عروسی ملبوسات میں بھی اپنا نام کمائے ہوئے ہیں. العربیہ نیٹ کے مطابق فیشن ڈیزائر ڈاکٹر سمیرہ یوسف کے خیالات اور محمد فارع …

مزید پڑھیں

شاہ سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا ہے. شاہ سلمان نے سعودی عرب اور امریکہ کے تاریخی و سٹراٹیجک تعلقات کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا. ہر سطح پر دونوں ملکوں کے منفرد تعلقات کے باعث …

مزید پڑھیں

انڈیا میں ٹرین نے پٹری پر سوئے مزدوروں کو کچل دیا، 14 ہلاک

انڈیا میں کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے لیے نافذ کیے جانے والے لاک ڈاؤن کے دوران مہاجر مزدوروں کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ انڈیا کے خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کے مطابق ‘مغربی ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع …

مزید پڑھیں

بے روزگاری میں تاریخی اضافہ، ‘چین تحقیقات کے لیے تیار’

عالمی ادارہ صحت نے چین کے شہر ووہان میں جنگلی جانوروں کی مارکیٹ سے کورونا وائرس کی وبا کے پھوٹنے اور اس کے پھیلاؤ سے متعلق مزید تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے فوڈ سیفٹی اور زونیٹک وائرسز کے ماہر ڈاکٹر پیٹر بین ایمبیریک نے جمعے کو …

مزید پڑھیں

انڈین ایئر فورس کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

انڈین ایئر فورس کا جنگی طیارہ مگ 29 ریاست پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اخبار انڈیا ٹوڈے کی ویب سائٹ کے مطابق انڈین پنجاب کے ایک گاؤں چہارپور میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، تاہم پائلٹ نے جہاز سے کود کر اپنی جان …

مزید پڑھیں

‘عالمی ادارہ صحت اچھے کام بھی کر رہا ہے’

امریکہ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپیو نے پولیو اور دیگر بیماریوں کے خاتمے کے لیے عالمی ادارے کی کوششوں میں تعاون کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مائیک پومپیو نے جمعرات کو …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں نرمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

دنیا کے کئی ممالک کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد جمعے کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ‘امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ کورونا …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کھل گیا لیکن ماسکس کی قیمتیں اب بھی آسمان پر

پاکستان کی وفاقی حکومت نے سینیچر سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد معمولات زندگی واپس آنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ لیکن کورونا سے بچاؤ کے لیے استعمال ہونے والے ماسکس، دستانوں اور سینیٹائزرز کی قیمتیں اب بھی …

مزید پڑھیں

اہلکاروں میں بغیرعلامات کورونا کی تصدیق

پاکستان کے ضلع گجرات میں ایک ہی دن میں 15 پولیس اہلکاروں میں کورونا کی تشخیص کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال نے پولیس فورس کو پریشان کر دیا ہے۔ اس سے بھی بڑی پریشانی یہ ہے کہ جن پولیس اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ان میں …

مزید پڑھیں