ہوم / 2020 / مئی / 08

ڈیلی آرکائیوز :

تمام صوبوں سے مشاورت کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے چھ نکات کے تحت لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ لاک ڈاون میں نرمی کے تحت تعمیراتی شعبہ اور اس سے منسلک ذیلی شعبہ جات، چھوٹی مارکیٹس اور دوکانیں کھل سکیں گی۔ تمام تعلیمی بورڈز کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں اور نویں …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق، 1908 نئے کیسز بھی سامنے آگئے

ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 31 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 622 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 26806  تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا …

مزید پڑھیں

ہیری اور میگھن نے ہالی وڈ اداکار ٹائلر پیری کے محل نما گھر میں رہائش اختیار کرلی

 برطانوی شاہی خاندان سے سبکدوش ہونے والے شہزادے  ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے کیلی فورنیا کے انتہائی پوش علاقے بیورلے ہلز میں واقع ہالی وڈ اداکار  اور  پروڈیوسر ٹائلر پیری کے محل نما گھر میں رہائش اختیار کرلی ہے اور  اسی گھر میں ننھے آرچی کی پہلی سالگرہ …

مزید پڑھیں

ہمایوں سعید ایسے ہی کام کرتے رہے تو ایک دن اداکاری سیکھ جائیں گے، نعمان اعجاز

پاکستان کے ٹی وی اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ ہمایوں سعید ایسے ہی کام کرتے رہے تو ایک دن اداکاری سیکھ جائیں گے۔ پاکستانی ٹی وی اداکارنعمان اعجازاوراداکاروہدایتکا واسع چوہدری کی ایک وڈیوانٹرنیٹ پرخوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اداکار ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی سے متعلق …

مزید پڑھیں

ہیٹ ویو کی شدت میں کمی آج پارہ 38 ڈگری تک رہے گا

کراچی: سمندری ہوائیں جزوی منقطع ہونے کے سبب ہیٹ ویو کی شدت میں کمی آنا شروع ہوگئی اور آج معتدل ہیٹ ویو کے سبب گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ شہر میں جاری گرمی کی شدید لہر(ہیٹ ویو) کے ابتدائی دوروز منگل اور بدھ کو شدید گرمی کے بعد …

مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے مؤثر مینجمنٹ کی علیحدہ پالیسی تشکیل دی جائے گی، وزیراعلی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان، جنرل آفیسر کمانڈنگ 10 ڈویژن میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید، چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک اور انسپکٹر جنرل پولیس شعیب …

مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے متاثرہ بچوں کے ساتھ ملاقات کی

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان اور رہنما پی ٹی آئی اعجاز چوہدری نے تھیلیسیمیا کے بچوں سے نجی فاؤنڈیشن میں ملاقات کی۔ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہریوں میں شعور بیدار کر کے تھیلیسیمیا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا پر قابو …

مزید پڑھیں

عمراکمل اپنی غلطی پر معافی مانگنے کو تیار نہیں، فکسنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور: کرکٹر عمر اکمل کے خلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بظاہر عمر اکمل نہ تو ندامت کے خواہاں اور نہ ہی اپنی غلطی پر معافی مانگنے کو تیار ہیں۔ ‏چیئرمین انڈپینڈنٹ ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے عمر اکمل کیس …

مزید پڑھیں

کورونا کرکٹرز کی روایتی خوشیوں کو چھیننے لگا

کورونا کرکٹرز کی روایتی خوشیوں کو چھیننے لگا،آسٹریلیا میں وکٹ کے حصول پر ایک ساتھ جشن منانا بھی ’جرم‘ ہوگا، کھیل دوبارہ شروع ہوئے تو ’ہائی فائیو‘ بالوں کو بکھیرنا یا دوسرے کھلاڑی کو کسی بھی انداز میں چھونا سختی سے منع ہوگا، ملکی سرحدیں اگر بند رہیں تو چارٹرطیاروں …

مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کی جانب سے غریب ممالک کےلیے 6.77 ارب ڈالر امداد کی اپیل

نیویارک: اقوام متحدہ نے ناول کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نبرد آزما لیکن معاشی طور پر کمزور ممالک کےلیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی اپنی اپیل 2 ارب ڈالر سے بڑھا كر 6 ارب 77 کروڑ ڈالر کردی ہے۔ پاكستان بھی ان ممالک میں شامل ہے۔ اقوامِ متحدہ …

مزید پڑھیں