ہوم / 2020 / مئی / 07

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں کورونا سے مزید 22 اموات، مریضوں کی تعداد 24648 تک جا پہنچی

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 585 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 24648 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 203 افراد …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کیسز میں اضافہ، پولینڈ میں صدارتی انتخابات ملتوی

بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد میں یکدم اضافہ ہو گیا ہے جب کہ پولینڈ میں ہونے والے صدارتی انتخابات عالمگیر وبا کے باعث ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 38 لاکھ 23 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے جب کہ اموات …

مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند، اس سال بورڈ کے امتحانات نہیں ہوں گے

اسلام آباد: حکومت نے کورونا کی صورتحال کے باعث ملک بھر میں بورڈز کے تمام امتحانات ختم کردیے۔ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ پہلے تعلیمی اداروں کو 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا جس …

مزید پڑھیں

کوسٹاریکا میں 31 بچوں پر مشتمل خاندان کا لاک ڈاؤن ایک چیلنج بن گیا ہے

سان جوز: لاک ڈاؤن میں والدین اپنے بچوں کے ساتھ طرح طرح کے مسائل کے شکار ہیں لیکن وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں ایک ہی خاندان میں 31 بچے شامل ہیں جن کی بھرپور حفاظت کی جارہی ہے۔ وکٹر گزمان اور میلبا جامینیز نے مجموعی طور پر 37 بچوں کو گود …

مزید پڑھیں

رشی کپور کی موت پر زیبا بختیار کا جذباتی پیغام

ماضی کی نامور پاکستانی اداکارہ زیبا بختیار نے بھارتی اداکار رشی کپور کی موت پر انہیں یاد کرتے ہوئے جذباتی پیغام تحریر کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے بالی ووڈ کے دو ستارے عرفان خان اور رشی کپور اپنے مداحوں کو اداس چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ دونوں کے انتقال کی خبر …

مزید پڑھیں

ٹام کروز خلا میں فلم کی شوٹنگ کریں گے

لاس اینجلس: ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز خلا میں فلم کی شوٹنگ کرکے تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔ ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی اورجدید فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے اور یہاں کی فلمیں مہنگے بجٹ، جدید ٹیکنالوجی، بہترین اینی میشن اورگرافکس کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہیں اور …

مزید پڑھیں

اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کیساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش

لاہور: سابق آل راؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق نے عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔ پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میچوں میں 900 رنز اور 39 وکٹیں حاصل کرنے والے سابق آلراؤنڈر اظہر محمود نے ماضی کے عظیم کھلاڑیوں میں سے عمران خان کے ہمراہ …

مزید پڑھیں

بھارت میں کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج، 10 افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد متاثر

وشاکاپٹنم: بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں کیمکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 10 افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندرا پردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں رات کے 3 بجے ایک کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج ہوئی جس کے باعث مقامی لوگوں کو …

مزید پڑھیں

خلاف قانون تمباکو لائسنس دینے کا حکومتی فیصلہ منسوخ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت قانون کی قانونی رائے کی بنیاد پر ایک کنسورشیم کو اربوں روپے کے ٹوبیکو (تمباکو) ٹریس اینڈاور ٹریکنگ لائسنس دینے کے حکومت کے فیصلے کومنسوخ کر دیا ہے۔ سنگل بینچ کے فیصلے سے اس بات پر بھی روشنی پڑتی ہے کہ وفاقی وزارت قانون …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن ہفتہ 9 مئی سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے سے متعلق سوچ …

مزید پڑھیں