ہوم / 2020 / مئی / 06

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں کورونا سے مزید 30 اموات، مریضوں کی تعداد 23657 تک جاپہنچی

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 544 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 23657 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 203 افراد …

مزید پڑھیں

امریکی شخص نے ایک ہی دن میں دس لاکھ ڈالرکی لاٹری دو مرتبہ جیت لی

کولاراڈو: قدرت مہربان ہوجائے تو عین وہی ہوتا ہے جو امریکی شہر کولاراڈو کے ایک شخص کے ساتھ ہوا کہ اس نے ایک ہی دن میں دو مرتبہ لاٹری جیتی اور ہر بار دس لاکھ ڈالر یعنی 15 کروڑ اس کی جھولی میں گھرے اور یوں مجموعی طور پر 20 لاکھ …

مزید پڑھیں

سجل علی شوہراحد رضا میرکی پرکشش شخصیت کی دیوانی

ٹورنٹو: دلکش اداکارہ سجل علی اپنے شوہر احد رضا میرکی پرکشش شخصیت کی دیوانی ہیں۔ پاکستانی کی خوبرو اداکارہ سجل علی دیگرفنکاروں کی طرح کورونا وبا کے باعث قرنطینہ میں ہیں۔ اداکارہ گزشتہ ماہ ہی احد رضا میر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ اداکارہ نے احد رضا میرکا …

مزید پڑھیں

ٹام موڈی نے بابراعظم کو خاص ٹیلنٹ قراردے دیا

 آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور کوچ ٹام موڈی نے بابر اعظم کو خاص  ٹیلنٹ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستانی اسٹارگذشتہ ایک برس میں خصوصی ٹیلنٹ کے طور پر سامنے آئے ہیں، ہم ویرات کوہلی کے ایکشن کی بات کرتے ہیں، اگر آپ سوچتے ہیں …

مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں آن لائن سیشنز سے خواتین کھلاڑیوں کے کھیل میں نکھار آئے گا، بسمہ معروف

لاہور: قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے رواں ہفتے کے آغازمیں ماضی اور دور حاضر کے اعلیٰ کرکٹرز کے آن لائن سیشنز کا سلسلہ ترتیب دینے پر  خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی موجودہ کھلاڑیوں اور ایمرجنگ کرکٹرز کے لیے وسیم اکرم اور بابراعظم …

مزید پڑھیں

کپتان اظہر علی کا بیٹ اور شرٹ 22 لاکھ روپے میں نیلام

لاہور: ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا بیٹ اور شرٹ 22 لاکھ روپےمیں نیلام ہوگئے یہ رقم کورونا وائرس کے متاثرین کی امداد پر خرچ کی جائے گی۔ ایکسپریس کے مطابق اظہر علی کے بیٹ اور شرٹ کی نیلامی سے بائیس لاکھ روپے جمع ہوگئے ہیں۔ جس میں سے 10 لاکھ روپے میں نیلام …

مزید پڑھیں

موجودہ دور میں ضرورت ہے کہ انسانیت اور احساس پر مبنی اقدار اجاگر کی جائیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار کو اجاگر کیا جائے۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید نے ملاقات کی، اس دوران مسلم ممالک کے مابین تہذیب و ثقافت اور …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کے لیے ایس اوپی بنائی جائے گی۔ ذرائع سندھ حکومت کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں سندھ حکومت نے اپنی تجاویز پیش …

مزید پڑھیں

فیصل ایدھی کا تیسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

کراچی:سماجی ادارے کے سربراہ فیصل ایدھی کا تیسرا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی رپورٹ کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے ممتاز سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوکر نامعقول حرکت کی، حسن روحانی

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی جوہری معاہدے سے دستبردار ہو کر نامعقول غلطی کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم مںصب کی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ صدر …

مزید پڑھیں