ہوم / 2020 / مئی / 05

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں کورونا سے مزید 28 افراد جاں بحق، 611 نئے کیسز بھی سامنے آگئے

ملک میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 28 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 514 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 22063 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے …

مزید پڑھیں

کورونا سے نمٹنے کیلئے حکومت کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آتی: شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے حکومت کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آتی۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس پر حکومت کی …

مزید پڑھیں

چاند پر مستقل خلائی اسٹیشن بنانے کے منصوبے میں چین کی نئی پیش رفت

چاند پر مستقل خلائی اسٹیشن بنانے کے منصوبے میں چین نے نئی پیش رفت کی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق جنوبی جزیرے وینچانگ  میں قائم خلائی مرکز سے لانگ مارچ 5 بی کامیابی سے روانہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق پروٹوٹائپ راکٹ تجرباتی طور پر عملے کے بغیر خلا میں بھیجا گیا …

مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکار عرفان خان ایک فلم اور اشتہار کا کتنا معاوضہ لیتے تھے؟

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار عرفان خان گزشتہ ہفتے دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے اور بالی وڈ فلم انڈسٹری میں بڑا خلا چھوڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عرفان خان کے نام 320 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے ہیں جس میں ممبئی میں ان کا ایک گھر اور …

مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 35 لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کورونا وائر سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد بھی 2 لاکھ 48 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 88 ہزار سے زائد ہو چکی ہے …

مزید پڑھیں

وزارت ریلوے کا 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی: وزارت ریلوے نے 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کےمطابق وزارت ریلوے کی جانب سے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ پہلے مرحلے میں ملک کے مختلف حصوں میں 15 ٹرینیں چلائی جائیں گی جن …

مزید پڑھیں

سائنسدانوں کا ملیریا سے مکمل نجات کے حوالے سے بڑی کامیابی کا دعویٰ

برطانیہ اور کینیا کے سائنسدانوں کی ٹیم نے ملیریا سے مکمل نجات کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا جرثومہ دریافت کیا ہے جو ملیریا کی وجہ بننے والے طفیلیے ‘پلازموڈیم’ کو کنٹرول کرنے کی بے حد …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز، حتمی فیصلہ کل ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز پیش کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی اور کورونا صورتحال …

مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی بھی ’’ارطغرل غازی‘‘ کے مداح نکلے

کراچی: حمزہ علی عباسی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ گٹار پر ترکی کے مقبول ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی دھن نہایت خوبصورتی سے بجارہے ہیں۔ ترک ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ جسے ’’ارطغرل غازی‘‘ بھی کہا جاتا ہے نے پاکستان میں دھوم مچائی ہوئی ہے۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اٹلی سے بڑھ گئیں

لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں اٹلی سے بڑھ گئیں اور یورپ میں وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا۔  برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کو برطانیہ کے قومی ادارۂ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار میں برطانیہ اور ویلز میں کورونا …

مزید پڑھیں