ہوم / 2020 / مئی / 03

ڈیلی آرکائیوز :

صادق آباد میں بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صادق آباد کے علاقے میں بچے سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کی۔ عثمان بزدار نے ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کا حکم دیا تھا اور پولیس کو ہدایت کی تھی کہ بچے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق ، اموات 440 اور مریضوں کی تعداد 19103 ہو گئی

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 440 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 19103 ہو گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے …

مزید پڑھیں

’ڈاکٹرز میری موت کے اعلان کیلیے تیار تھے‘ کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیراعظم کا انکشاف

حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ڈاکٹرز ان کی موت کے لیے تیار تھے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے  بورس جانسن نے کہا کہ کسی بھی موقع پر یہ نہیں سوچا کہ مرنے والا …

مزید پڑھیں

برائے مہربانی سمندری ایل کو ویڈیو کال کیجئے، مچھلی گھر انتظامیہ کی عوام سے اپیل

ٹوکیو: جاپان میں ایک بڑے ایکویریئم کی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کے مچھلی گھر میں رکھےجانور اور بالخصوص ایل سے ویڈیو چیٹ کریں کیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ حساس جاندار انسانوں کو بھولتے جارہے ہیں۔ ٹوکیو میں واقع سمیڈا ایکویریئم میں گارڈن ایل نامی …

مزید پڑھیں

ہرشل گبز اپنا تاریخی بیٹ متاثرین کورونا کی امداد کیلیے نیلام کریں گے

جوہانسبرگ: سابق جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز اپنا تاریخی بیٹ کورونا وائرس سے متاثرہ فیملیز کی امداد کیلیے نیلام کریں گے۔ ہرشل گبز نے 12 مارچ 2006 کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کیریئر بیسٹ 175 رنز اسکور کرکے جنوبی افریقہ کو تاریخ رقم کرنے میں مدد فراہم کی تھی، اس مقابلے …

مزید پڑھیں

امام الحق مستقل مزاجی سے مواقعوں کیلیے بھارتی کرکٹرز کی مثالیں دینے لگے

کراچی: اوپننگ بیٹسمین امام الحق مستقل مزاجی سے مواقعوں کے لیے بھارتی کرکٹرز کی مثالیں دینے لگے۔ انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران امام الحق نے کہاکہ میرا ذاتی تجزیہ ہے کہ ہماری ٹیم ناکامی کے خوف کا شکار ہے، اسی وجہ سے کھلاڑی مستقل مزاجی سے پرفارم نہیں کرتے، انھیں 2سے …

مزید پڑھیں

چین کی طرح پاکستان بھی روایتی طب سے کورونا پر قابو پالے گا

پاکستان میں چینی سفیریاؤ جنگ نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ کورونا وبا عارضی چیلنج ہے جس پر پاکستان جلد قابو پالے گا۔ چین کے سرکاری ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے چینی سفیریاؤ جنگ نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے شرح اموات کم ہے، پاکستان کی  …

مزید پڑھیں

افغان طالبان نے تشدد کا سلسلہ جاری رکھا تو جواب دیا جائے گا: امریکا

افغانستان میں موجود امریکی فوج نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغان طالبان نے تشدد کا سلسلہ جاری رکھا تو اس کا جواب دے سکتے ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوج نے طالبان کو غیر معمولی کھلا خط جاری کیا ہے جس میں متحارب فریقین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی ویکسین 9 ماہ میں آسکتی ہے، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سو سے زائد کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری پر کام ہو رہا ہے اور جلد از جلد 9 ماہ یا زیادہ سے زیادہ 2 سال میں ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے بازار کھولنے کیلئے سفارشات وفاقی حکومت کو پیش کردیں

لاہور: پنجاب حکومت نے بازار اور کارخانے کھولنے کیلئے سفارشات وفاقی حکومت کو پیش کردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سربراہ گوہر اعجاز کی قیادت میں صنعتکاروں اور تاجربرادری کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں درپیش مسائل کے حل کے …

مزید پڑھیں