ہوم / 2020 / مئی / 02

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 9 اموات، ہلاکتیں 417 اور مجموعی کیسز 18235 ہوگئے

ملک میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 417 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 18235 تک جا پہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں …

مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 2 لاکھ 39 ہزار تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں پھیلی عالمگیر وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 34 لاکھ سے زائد ہو گئی جب کہ ہلاک افراد کی تعداد بھی 2 لاکھ 39 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ امریکا میں کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 65 ہزار 776 ہے جو اس وقت …

مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ثمرعام افراد تک پہنچایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی یقینی بنائی جائے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قیمتوں میں کمی کا ثمرعام افراد تک پہنچایا جائے، آئل پرائسز …

مزید پڑھیں

سابق باسکٹ بال اسٹار نے 2 گھنٹے کی تقریب میں شرکت کی 100 ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی

امریکا کے سابق باسکٹ بال چیمپئن مائیکل جارڈن نے 2 گھنٹے کی تقریب میں شریک ہونے کی 100 ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی۔ شکاگو بلز کی جانب سے کھیلنے والے سابق باسکٹ بال اسٹار 1998 میں ریٹائر ہو گئے تھے لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں ذرا …

مزید پڑھیں

کینیڈا میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد

کینیڈا میں فوجی گریڈ اسلحہ کے 1500 ماڈلز  پر فوری طور  پر پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اب کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیار کی خرید و فروخت، نقل و حمل یا استعمال کی اجازت نہیں …

مزید پڑھیں

بلی اپنے بیمار بچے کا علاج کروانے اسپتال لے آئی

استنبول: استنبول کے ایک اسپتال میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جس میں ایک بلی اپنے بیمار بچے کو منہ میں دبائے داخل ہوئی اور وہاں موجود عملے نے فوری طور پر اس کی مددکی اور دونوں کا معائنہ کرکے دودھ بھی پیش کیا۔ بلی اور اس کے بچے کی تصاویر پوری …

مزید پڑھیں

رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے، میرا

پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے۔ پاکستانی اداکارہ میرا جواپنی گلابی انگریزی اورمنفرد بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اب انکا ایک وڈیومیں کہنا ہے کہ 2005 میں فلم ’نظر‘ کی شوٹنگ کے دوران ممبئی میں ان …

مزید پڑھیں

عامر لیاقت کے نا مناسب مذاق پر عدنان صدیقی نے معافی مانگ لی

پی ٹی آئی کے رہنما اور ٹی وی شو میزبان عامر لیاقت حسین نے حال ہی میں اپنے شو کے دوران بھارتی اداکارہ سری دیوی اور اداکار عرفان خان کے انتقال کو لے کر عدنان صدیقی کے ساتھ نامناسب مذاق کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے اور عامر …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹ میں تھوک اورپسینے سے گیند چمکانے کی ممانعت

سڈنی:  آسٹریلوی کرکٹ میں تھوک اور پسینے سے گیند چمکانے کی ممانعت کردی جائے گی۔ ملک میں کھیلوں کی بحالی کیلیے حفاظتی تدابیر پر کام کرنیوالے ادارے آسٹریلین انسٹی ٹیوٹ آف اسپورٹس کی جانب سے مختلف تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے، فٹبال اور ہاکی کی طرح کرکٹرز کا جسمانی …

مزید پڑھیں

یونس کے بعد یوسف بھی شعیب اختر کے معاملے پر بول پڑے

لاہور: سابق کپتان یونس خان کے بعد محمد یوسف بھی فاسٹ بولر شعیب اختر اور پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے درمیان جاری لفظی اور عدالتی جنگ میں بول پڑے ہیں۔ سوشل میڈیا پر محمد یوسف نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں شعیب اختر پاکستان …

مزید پڑھیں