ہوم / 2020 / مئی / 01

ڈیلی آرکائیوز :

ملک میں کورونا سے اب تک مزید 24 اموات، ہلاکتیں 385 اور مجموعی کیسز 16800 سے تجاوز کرگئے

ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 385 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16817 تک جا پہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں …

مزید پڑھیں

ایک لابی قادیانیوں کو چور دروازے سے حکومت میں داخل کرنے کی کوشش کر رہی ہے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ایک لابی قادیانیوں کو چور دروازے سے حکومت میں داخل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ مدینہ کی ریاست گفتار سے نہیں کردار سے ہونی چاہیے، حکومت …

مزید پڑھیں

حکومت محنت کشوں کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کیلیے پرعزم ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت محنت کشوں کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم مزدور کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں ورکرز کا کردار بہت اہم …

مزید پڑھیں

ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا عندیہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمد ہونے والے ٹرانزٹ سسٹم سے لے کر گیمنگ ڈیوائسز، وینٹی لیٹرز اور فوجی سازو سامان پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا عندیا دیا ہے۔ امریکی …

مزید پڑھیں

روسی وزیراعظم بھی کورونا وائرس میں مبتلا

ماسکو: روس کے وزیراعظم میخائل مشسٹن بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیراعظم نے صدر پیوٹن کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ روسی وزیراعظم نے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تنہائی اختیار کرلی ہے …

مزید پڑھیں

کپور خاندان کی پشاور میں موجود تاریخی حویلی

پشاور: بالی ووڈ لیجنڈ رشی کپور کے آباواجداد کی تعمیر کردہ تاریخی حویلی پشاور میں موجود ہے جسے رشی کپور اور اہل خانہ میوزیم میں بدلنا چاہتے تھے لیکن تاحال ان کا یہ خواب پورا نہ ہوسکا اور رشی کپور دنیا چھوڑ گئے۔ کپور حویلی رشی کپور کے پردادا پرتھوی راج …

مزید پڑھیں

سشمیتا سین کی سورہ العصر پڑھنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی: سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سشمیتا سین کی ایک ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے جس میں وہ سور العصر پڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ سشمیتا سین نے اپنے لاکھوں مداحوں کو اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا جب سوشل میڈیا …

مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کو فیڈ کپ ٹینس ہارٹ ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا گیا

نئی دہلی: بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کو فیڈ کپ ہارٹ ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا ہے۔ ایشیا اوشیانا زون کی جانب سے ثانیہ مرزا کو انڈونیشیا کی پرسکا میڈیلین نوگروہو کے ہمراہ نامزد کیا گیا، فاتح کا انتخاب شائقین کی آن لائن ووٹنگ پر ہوگا جویکم سے 8 مئی تک …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا مسجد الحرام اور مسجد نبوی آج سے کھولنے کا اعلان

مدینہ منورہ: سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو آج سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت نے حرمین شریفین کو کھولنے کے لیے احتیاطی تدابیر بھی جاری کردی ہیں جس کے تحت حرمین شریفین میں آنے والوں کو جائے نماز ساتھ لانا ہوگا جب کہ مسجد میں …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کانگو میں پاکستانی امن مشن کو زبردست خراج تحسین

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے دنیا میں امن و امان کو قائم کرنے کے لیے پاکستانی کاوشوں اور انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کا برملا اعتراف کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے افریقی ملک کانگو میں پاکستانی امن مشن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ یو این ترجمان نے پاک فوج …

مزید پڑھیں